ETV Bharat / state

بہرائچ: ندی میں ملی لاش

author img

By

Published : Mar 16, 2020, 8:15 AM IST

ضلع بہرائچ کے نانپارہ کوتوالی کے تحت سریو ندی کے پترہیا گھاٹ پر مقامی لوگوں نے ایک شخص کی لاش ندی میں تیرتی ہوئی دیکھی۔ جس کی اطلاع انہوں نے فوراً ہی پولیس کو دی۔

بہرائچ: ندی میں ملی لاش
بہرائچ: ندی میں ملی لاش

ریاست اتر پردیش کے ضلع بہرائچ کے نانپارہ سرکل آفیسر ارون چند نے بتایا کہ ”مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی کہ سریو ندی کے پترہیا گھاٹ کے پاس ایک شخص کی لاش ندی میں تیرتی ہوئی ملی ہے”۔

جس کے بعد پولیس واقع پر پہنچ کر لاش کی شناخت کے لیے اس کے جیب کی تلاشی لی تو اس کا آدھار کارڈ برآمد ہوا، شخص کا نام سریش کمار گپتا ہے جو پرانی بازار نانپارہ کا رہنے والا ہے۔

بہرائچ: ندی میں ملی لاش

جو 12مارچ کو کچھ سامان لانے کے لیے بازار گیا تھا اور واپس نہیں آیا جسکی گمشدگی کی اطلاع پولیس کو دی گئی تھی، پولیس کے مطابق اہل خانہ کا کہنا ہے کہ 'سریش کی دماغی حالت ٹھیک نہیں تھا اور وہ نشیلی اشیاء کا استعمال کیا کرتا تھا۔

پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ضلع ہسپتال بھیج دیا اور پولیس نے کہا کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق آگے کی کارروائی کی جائے گی-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.