ETV Bharat / state

پولیس کی مستعدی سے کِرانہ تاجر بڑے خسارے سے محفوظ - ایک کرانہ تاجر بڑے نقصان سے بچ گیا

نوئیڈا پولیس کی مستعدی اور ایمانداری سے ایک کرانہ تاجر بڑے نقصان سے بچ گیا ہے۔

پولیس کی مستعدی سے کیرانہ تاجر بڑے خسارے سے بچا

author img

By

Published : Nov 17, 2020, 2:59 PM IST

نوئیڈا پولیس کی رات کی گشت تاجر کے لئے عافیت کا سبب بنا۔ دراصل دادری میں ایک کیرانہ ہول سیلر کے مالک کی لاپروائی سامنے آئی ہے۔

پولیس کی مستعدی سے کیرانہ تاجر بڑے خسارے سے بچا

جب اس نے رات کو اپنی دکان کا شٹر تو بند کیا تو تالا لگانا بھول گیا اور گھر جا کر سو گیا۔

دیر رات دوران گشت پولیس کو شٹر کھلا نظر آیا، پولیس نے فوری احتیاطی اقدامات اٹھاتے ہوئے کاروباری کو اطلاع دی۔

اس نے اپنی دکان میں سب درست پایا اور راحت کی سانس لی۔

پولیس کی موجودگی میں اس نے دوبارہ تالا لگایا اور پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

ایسا بتایا جا رہا ہے کہ چوروں کی نظر پڑ چکی تھی لیکن پولیس کی بروقت آمد نے ان کے مقصد میں کامیاب نہیں ہونے دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.