ETV Bharat / state

طلاق متاثرہ خاتون کی حکومت سے انصاف کی فریاد

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے تھانہ لساڑی گیٹ علاقے کی رہنے والی حلیمہ فاطمہ نے تین طلاق کے خلاف معاملہ درج کروایا ہے لیکن اب تک ان کی شکایت سرد خانے میں پڑی ہوئی ہے۔

حلیمہ فاطمہ نے تین طلاق کے خلاف معاملہ درج کروایا ہے لیکن اب تک ان کی شکایت سرد خانے میں پڑی ہوئی ہے
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 12:00 AM IST

گزشتہ روز دونوں ایوان میں بی جے پی حکومت نے آسانی سے تین طلاق بل پاس کروالیا۔ بل کے پاس ہونے پر ایک طرف حکومت اسے خواتین کے حق میں بہتر قدم قرار دے رہی ہے تو دوسری طرف اقلیتی طبقے میں اس بل کو لیکر بے چینی پائی جارہی ہے۔

طلاق متاثرہ خاتون کی حکومت سے انصاف کی فریاد

میرٹھ کے لساڑھ گیٹ تھانہ علاقے میں سات مہینہ قبل حلیمہ فاطمہ کو بذریعہ رجسٹری تین طلاق دیا گیا تھا جس کےخلاف انہوں نے مقدمہ درج کرایا تھا۔

حلیمہ کا کہنا ہے کہ سات ماہ گزرجانے کے باوجود اب تک پولیس نے محض چارج شیٹ داخل کی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'تین طلاق بل حکومت نے پاس کر کے واہ واہی لوٹ لی، لیکن علاقائی پولیس ایسے معاملات میں قطعاً سنجیدہ نہیں ہے'۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں انصاف کا انتظار ہے۔

انہوں نے کہا کہ ' حکومت کو چاہئے کہ تین طلاق متاثرین کو فوری انصاف دینے کے اقدامات کیے جائیں اور ضلعی سطح پر انتظامیہ کو سختی سے احکامات جاری کریں'۔

Intro:بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کے تھانہ لساڑی گیٹ علاقے کی رہنے والی حلیمہ فاطمہ تین طلاق کے متاثرہ ہیں جن کو اب تک بھی انصاف کا انتظار ہے.

Body:دراصل ل گزشتہ روز پارلیمنٹ میں تین طلاق بل پاس ہو گیا جس پر ملک کی مختلف علاقوں سےخوشی اور غم کا ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے.

میرٹھ کے لساڑھ گیٹ تھانہ علاقے کا ہے جہاں پر سات مہینہ قبل حلیمہ فاطمہ نے مقدمہ درج کرایا تھا جس میں یہ تھا کہ ان کے شوہر نے انہیں بذریعہ رجسٹری تین طلاق دیا ہے حلیمہ کا کہنا ہے کہ سات ماہ گزرجانے کے باوجود اب تک پولیس نے چارج شیٹ داخل کی ہے انہوں نے مزید کہا کہ تین طلاق بل حکومت نے پاس کر کے واہ واہی لوٹ لی، لیکن علاقائی پولیس ایسے معاملات میں قطعاً سنجیدہ نہیں ہے. انہوں نے کہا کہ ہمیں انصاف کا انتظار ہے کہ حکومت کا مجھے انصاف دلائے
انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہیے تین طلاق متاثرین کو فوری انصاف دلائیں اور ضلعی سطح پر انتظامیہ کو سختی سے احکامات جاری کریں.

اب اہم سوال یہ اٹھتا ہے کہ حکومت نے تو قانون بنایا ہے لیکن کیا تین طلاق متاثرین کو انصاف مل پائے گا یا پھر وہ در در کی ٹھوکریں کھائیں گی؟

Conclusion:بائٹ تین طلاق متاثرہ حلیمہ فاطمہ، اور ان کے بھائی محمد شمیم
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.