ETV Bharat / state

دو گروہوں میں تصادم ، متعدد زخمی - پک اپ وین

ریاست اتر پردیش کے اعظم گڑھ میں ایک معمولی تنازعہ کو لے کر  دو برادری کے افراد آمنے سامنے ہو گئے اور ایک دوسرے پر پتھراؤ کیا۔ جس میں ایک درجن افراد زخمی ہوئے۔

دو گروہوں میں تصادم ، متعدد زخمی
author img

By

Published : Aug 24, 2019, 9:42 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 2:06 AM IST

پھولپور کوتوالی کے گاؤں چامارڈیہ کا ایک نوجوان موٹر سائیکل سےگھر جارہا تھا ۔اسی دوران گاؤں کی کالونی کے قریب کھڑی پک اپ وین نے نوجوان کو ٹکر ماردی۔ اسی بات کو لے کر پک اپ وین والے سے اس کا جھگڑا ہو گیا۔ اسی اثناء میں پاس کے ہی یادو بستی کے لوگوں کو پتہ چلا کہ دوسرے طبقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے نوجوان پر حملہ کیا ہے۔ اس کے بعد دونوں اطراف کے سیکڑوں افراد لاٹھی لے کر موقع واردات پر پہنچ گئے اور ایک دوسرے پر پتھراؤ کرنے لگے۔ جس میں ایک درجن افراد زخمی ہو گئے۔

دو گروہوں میں تصادم ، متعدد زخمی

اطلاع ملتے ہی پولیس اور انتظامیہ کے اعلی عہدیدار موقع پر پہنچ گئے اور صورتحال پر قابو پالیا۔ اس معاملے میں پولیس نے مقدمہ درج کرکے ڈیڑھ درجن افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ تریوینی سنگھ نے کہا کہ دونو فریقوں کے بیچ کھیت میں بکری چلے جانے کو لے کر تنازعہ تھا۔ اس کے حریف میں، دونوں فریقوں نے مار پیٹ کی ہے۔انہوں نے بتایا کے موقع پر اب امن ہے۔ حالات قابو میں ہے۔

اس معاملے میں، پولیس نے 17 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر انہیں گرفتار کرلیا ہے۔

Intro:एंकर- आजमगढ़ में मामूली से विवाद में दो समुदाय के लोग आमने-सामने हो गए इस दौरान जमकर लाठी डंडा चला और एक दूसरे पर पथराव हुआ। जिसमें दर्जनभर लोगा घायल हो गये। सूचना के बाद पुलिस और प्रशासन के आला अधिकारी मौके पर पहुंचे और स्थिति को काबू किया। इस मामले में पुलिस ने मुकदमा दर्ज कर डेढ़ दर्जन लोगों को गिरफ्तार कर लिया है । Body:वीवो 1- फूलपुर कोतवाली के चमराडिह गांव निवासी एक युवक बाइक से सिमेंट लेकर घर जा रहा था इसी दौरान वह गांव की मुस्लिम बस्ती के पास ही पहुंचा था कि रास्ते में खड़ी पिकअप से टकरा गया। सड़क पर पिकअप खड़ी करने को लेकर वहां मौजूद दूसरे पक्ष के युवकों से उसका विवाद हो गया। इसी बीच यादव बस्ती के लोगों को पता चला कि दूसरे वर्ग के लोगों ने युवक पर हमला कर दिया है। इसके बाद दोनों पक्षों के सैकड़ों लोग लाठी डंडे से लैस होकर मौके पर पहुंचे और एक दूसरे पर हमला कर दिया। इस दौरान दोनों पक्षों में जमकर पथराव हुआ। सूचना के बाद मौके पर पुलिस और प्रशासन के अधिकारियों ने किसी तरह हालात पर काबू पाया।

वीवो 2- पुलिस अधीक्षक त्रिवेणी सिंह ने बताया कि पूर्व में खेत में बकरी जाने को लेकर विवाद था। उसी की रंजीश में दोनों पक्षों में मारपीट हुई है। मौके पर पूरी तरह से शांति है। इस मामले में पुलिस ने 17 लोगों के खिलाफ मुकदमा दर्ज कर उन्हे गिरफ्तार कर लिया है Conclusion:जानकारी होने पर अपर पुलिस अधीक्षक ग्रामीण नरेंद्र सिंह भी मौके पर पहुंच गए। पुलिस ने घायल आठ लोगों को उपचार के चिकित्सालय में भर्ती कराया।  

Pratyush singh
7571094826
Last Updated : Sep 28, 2019, 2:06 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.