ETV Bharat / state

یوپی: دس آئی پی ایس افسران کا تبادلہ - TRANSFERS IN UP POLICE

ویجیلنس ڈپارٹمنٹ کے ایس پی پردیپ گپتا کاٹرانسفر مہاراج گنج کے ایس پی کے طور پر کیا گیا ہے جبکہ ڈائرکٹر جنرل آف پولیس کے دفتر کے ایس پی اروند کمار موریہ کو ایس پی شراواستی بنا کر بھیجا گیا ہے۔ وہیں شراوستی کے موجودہ ایس پی انوپ کمار سنگھ کو مرادآباد میں 23ویں واہنی پی اے سی کو کمانڈنٹ تعینات کیا گیا ہے۔

یوپی: 10آئی پی ایس افسران کا تبادلہ
یوپی: 10آئی پی ایس افسران کا تبادلہ
author img

By

Published : Sep 14, 2020, 6:36 PM IST

اترپردیش حکومت نے انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) کے دس افسران کا تبادلہ کردیا ہے۔
محکمہ داخلہ کے ترجمان کو بریلی کے سینئر سپرنٹڈنٹ آف پولیس بنایا گیا ہے جبکہ گونڈہ کے ایس پی راج کرن نیر کا تبادلہ جونپور کردیا گیا ہے۔ نیر کے مقام پر بریلی کے موجود ایس ایس پی شیلیش کمار پانڈے کو بھیجا گیا ہے۔
ویجیلنس ڈپارٹمنٹ کے ایس پی پردیپ گپتا کاٹرانسفر مہاراج گنج کے ایس پی کے طور پر کیا گیا ہے جبکہ ڈائرکٹر جنرل آف پولیس کے دفتر کے ایس پی اروند کمار موریہ کو ایس پی شراواستی بنا کر بھیجا گیا ہے۔ وہیں شراوستی کے موجودہ ایس پی انوپ کمار سنگھ کو مرادآباد میں 23ویں واہنی پی اے سی کو کمانڈنٹ تعینات کیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ جونپور کے موجودہ ایس پی اشوک کمار کو ایس پی ای او ڈبلیو کے عہدے پر لکھنؤ ٹرانسفر کیا گیا ہے۔ جبکہ کاس گنج کے ایس پی گھلے سشیل چندر بھان اب مئؤ کے نئے ایس پی ہوں گے۔ وہ منوج کمار شریواستو کی جگہ لیں گے جنہیں کاس گنج کا ایس پی بنایا گیا ہے۔ اس کےعلاوہ 23ویں واہنی پی اے سی مرادآبا کے کمانٹنڈنٹ کنور پال سنگھ کو ایس پی نامزد کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.