ETV Bharat / state

Baghpat Crime News: باغپت میں لڑکی کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی - باغپت کی خبر

اترپردیش کے ضلع باغپت میں ایک لڑکی کو اغوا کر کے اس کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس معاملے میں پولیس نے کچھ لوگوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا۔Teenager Gang-raped by Four youths in Baghpat

اترپردیش کے باغپت میں ایک لڑکی کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی

author img

By

Published : Mar 19, 2022, 6:33 PM IST

ریاست اترپردیش کے باغپت میں ایک لڑکی کے ساتھ 4 لڑکوں نے اجتماعی جنسی زیادتی کی۔Teenager Gang-raped by Four youths in Baghpat

یہ چاروں لڑکے متاثرہ کے ہی محلے کے رہنے والے ہیں۔

متاثرہ کا الزام ہے کہ چاروں لڑکوں نے دیر رات اغوا کر کے ایک جھونپڑی میں لے جاکر ان کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کی۔

وہیں متاثرہ کو لیکر اہل خانہ تھانہ پہنچی جہاں انہوں نے محلے کے ہی 4 لڑکوں کے خلاف اجتماعی جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرایا ہے۔

واضح رہے کہ متاثرہ کی والدہ نے بھی بتایا کہ ان کی بیٹی کو چار لڑکوں نے اغواء کیا اور اس کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کی۔

یہ بھی پڑھیں: دلت خاتون کے ساتھ اجتماعی ریپ

انہوں نے یہ بھی کہا کہ انہیں سچ بتانے سے روکا جا رہا ہے۔

اس معاملے میں پولیس نے بتایا کہ کچھ لوگوں کو گرفتار کیا، اور باقی لوگوں کی تلاش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.