ETV Bharat / state

Retired Teacher Imran Usmani: 'ٹیچرز ریٹائر نہیں ہوتے، ان کے تجربے میں مسلسل اضافہ ہوتا رہتا ہے' - exclusive with retired teacher imran usmani

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے بارہ بنکی کے عظیم الدین اشرف اسلامیہ انٹر کالج کے سبکدوش ٹیچر عمران عثمانی نے کہا کہ' ٹیچرز ریٹائر نہیں ہوتے بلکہ کے ان کے تجربے میں مسلسل اضافہ ہوتا رہتا ہے اور وہ اپنے تجربے سے طلبا کو فائدہ پہنچاتے رہتے ہیں'۔Azimuddin Ashraf Islamia Inter College Retired Teacher Imran Usmani

exclusive-with-azimuddin-ashraf-islamia-inter-college-retired-teacher-imran-usmani
'ٹیچر ریٹائر نہیں ہوتے، ان کے تجربے میں مسلسل اضافہ ہوتا رہتا ہے'
author img

By

Published : Aug 3, 2022, 1:38 PM IST

درس و تدریس ذریعہ معاش یا کوئی عام پیشہ نہیں، بلکہ اس پیشے کو تمام پیشوں کی ماں کی حیثیت حاصل ہے، ایک اساتذہ ہی ہوتا ہے جو زندگی کے ہر شعبہ میں ماہرین و دانشور تیار کرتے ہیں۔ موجودہ دور میں کچھ ایسے بھی اساتذہ موجود ہیں جو درس و تدریس کے اصل مقصد کو سمجھتے ہیں۔ انہیں میں سے ایک ریٹائر عمران عثمانی ہیں جو سبکدوشی کے بعد بھی درس و تدریس سے وابستہ ہیں۔ Azimuddin Ashraf Islamia Inter College Retired Teacher Imran Usmani

ویڈیو

بتادیں کہ ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی شہر میں واقع عظیم الدین اشرف اسلامیہ انٹر کالج کے سبکدوش ٹیچر عمران عثمانی جو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی درس و تدریس سے جُڑے ہیں۔ ماسٹر عمران سنہ 2003 میں ملازمت میں آئے تھے اور 15 برس بعد سنہ 2019 میں سبکدوش ہو گئے۔ ملازمت سے سبکدوشی کے بعد جہاں عام لوگ آرام دہ زندگی کی خواہش کرتے ہیں، وہیں ماسٹر عمران درس و تدریس کو اپنے وقت گزارنے کا بہتر ذریعہ مانتے ہیں۔

ماسٹر عمران کی اوپن ہارٹ سرجری سمیت دو آپریشن بھی ہو چکے ہیں، لیکن وہ اس کے باوجود روزانہ اپنے گاؤں کھیولی سے 18 کلومیٹر دور جاکر بچوں کو تعلیم دیتے ہیں۔ تعلیم کے تئیں ان کے جذبے، محنت اور لگن کو دیکھ کر اسکول انتظامیہ انہیں اجرت تو دیتا ہے لیکن ماسٹر عمران کی خدمت کے سامنے یہ اجرت کوئی اہمیت نہیں رکھتی، انتظامیہ انہیں مثالی ٹیچر مانتا ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ اگر ہر کوئی یہ جذبہ رکھے تو تعلیمی میعار کس قدر بہتر ہوگا اس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ماسٹر عمران کہتے ہیں کہ' ٹیچرز ریٹائر نہیں ہوتے بلکہ ان کے تجربے میں مسلسل اضافہ ہوتا رہتا ہے، وہ اپنے تجربے سے طلبا کو فائدہ پہنچاتے رہتے ہیں'۔ Azimuddin Ashraf Islamia Inter College Retired Teacher Imran Usmani

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.