ETV Bharat / state

مرادآباد: اساتذہ کو اعزاز سے نوازا گیا - تعلیمی میدان میں اچھا کام

یوم اساتذہ کے موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے ذریعہ ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیمینار میں مرکزی وزیر مملکت کے ہاتھوں شہر کے ان اساتذہ کو اعزاز سے نوازا گیا، جنہوں نے تعلیمی میدان میں اچھا کام کیا اور بچوں کو تعلیم یافتہ بنایا۔

مرادآباد: اساتذہ کو اعزاز سے نوازا گیا
مرادآباد: اساتذہ کو اعزاز سے نوازا گیا
author img

By

Published : Sep 5, 2021, 11:56 PM IST

Updated : Sep 6, 2021, 12:06 AM IST

اتر پردیش کے مرادآباد کے پنچایت ایٹوڈوریم میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ذریعہ یوم اساتذہ کے موقع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیمینار میں مرکزی وزیر مملکت کے ہاتھوں شہر کے ان اساتذہ کو اعزاز سے نوازا گیا، جنہوں نے تعلیمی میدان میں اچھا کام کیا اور بچوں کو تعلیم یافتہ بنایا۔

مرادآباد: اساتذہ کو اعزاز سے نوازا گیا

اس موقع پر مرکزی وزیر مملکت بھانو پرتاپ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مظفر نگر میں کی گئی کسان مہا پنچایت پر بولتے ہوئے کہا کہ جو بھی مرکزی حکومت نے کسانوں کے لئے قانون بنائے ہیں وہ کسانوں کیلئے فائدہ مند ہیں۔ کسان اس کا فائدہ اٹھا رہے ہیں اگر کسانو کو یہ قوانین صحیح نہیں لگتے تو کسان مرکزی حکومت کو اپنی تجاویز دیں۔

مرادآباد: اساتذہ کو اعزاز سے نوازا گیا
مرادآباد: اساتذہ کو اعزاز سے نوازا گیا

کسانوں کی حمایت میں پیلی بھیت سے رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی کے دیے گئے بیان پر مرکزی وزیر مملکت بھانو پرتاپ نے بچاؤ کرتے ہوئے کہا کہ ورون گاندھی کا اس طرح کا بیان انکے سامنے نہیں آیا ہے تو وہ کیسے اس کے بارے میں کچھ کہیں۔

یہ بھی پڑھیں: یوم اساتذہ: ڈاکٹر سرو پلی رادھا کرشنن کے اقوال زریں

کسان یونین کے ذریعہ 27 ستمبر کو بھارت بند کے اعلان کے سوال پر بولتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابھی تو اور تنگ کریں گے، الیکشن آنے والا ہے۔ اتر پردیش انتخابات میں بی جے پی اپنی حکومت بنائے گی۔

Last Updated : Sep 6, 2021, 12:06 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.