ETV Bharat / state

اترپردیش: ہزاروں اساتذہ کی تقرری کی راہ ہموار - کٹ آف 60 فیصد یعنی 90 نمبر ہے

ریاست اتر پردیش کے بیسک ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ میں 69000 اسسٹنٹ ٹیچرس کی بھرتی امتحان کے نتائج منگل کے روز آ گئے۔ 146060 امیدوار کامیاب ہوئے جن میں سے 8018 بیچ میٹ بھی شامل ہیں۔

ہزادوں اساتذہ کی بھرتی کا راستہ صاف
ہزادوں اساتذہ کی بھرتی کا راستہ صاف
author img

By

Published : May 12, 2020, 7:57 PM IST

اسسٹنٹ ٹیچرس بھرتی معاملہ طویل عرصے سے ہائی کورٹ میں زیرالتوی تھا۔ 6 مئی کو ہائی کورٹ کا حکم ملنے کے بعد حکومت نے بھرتی عمل تیز کر دیا ہے۔ منگل کے روز امتحان کے نتائج کی جانکاری بیسک اجیوکیشن منسٹر ڈاکٹر ستیش دویدی نے دی۔

ہزادوں اساتذہ کی بھرتی کا راستہ صاف

انہوں نے بتایا کہ امتحان کے نتائج کا اعلان ہونے کے بعد ہی اساتذہ کی بھرتی کا کام بھی تیز کر دیا گیا ہے۔ 146060 کینڈیڈیٹ ایسے ہیں جنہوں نے حکومت کی جانب سے طے کٹ آف کی بنیاد پر قابلیت حاصل کی ہے۔ پاس ہوئے کینڈیڈیٹ میں 8018 بیچ میٹ بھی شامل ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ 69000 اسسٹنٹ اساتذہ عہدے کے لیے چار لاکھ 9 ہزار کینڈیڈیٹ نے امتحان دیا تھا۔ جن میں بھرتی کے لیے 60 اور 65 فیصد کا کٹ آف جاری کیا گیا۔ عام کلاس کے جن کینڈیڈیٹ نے امتحان میں 97 یعنی 65 فیصد نمبرات حاصل کیے ہیں انہیں بھرتی عمل میں شامل کیا جائے گا۔ اسی طرح رزرو کلاس کے کینڈیڈیٹ کا کٹ آف 60 فیصد یعنی 90 نمبر ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.