ETV Bharat / state

ضمنی انتخاب کے لئے تنج پنیا نے پرچہ نامزدگی داخل کیا - Tanuj punia filed his nomination for the by-elections

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے زیدپور اسمبلی نشست کے ضمنی انتخاب کے لئے کانگریس کے امیدوار تنج پنیا نے جمعرات کو پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔

ضمنی انتخاب کے لئے تنج پنیا نے پرچہ نامزدگی داخل کیا
author img

By

Published : Sep 26, 2019, 5:57 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 2:59 AM IST

اے ڈی ایم کورٹ پر انہوں نے نہایت سادگی کے ساتھ اپنے والد اور کانگریس کے رکن پارلیمان پی ایل پنیا کے ساتھ پرچہ داخل کیا۔

پرچہ نامزدگی کے بعد انہوں نے علاقائی اور بنکروں کے مسائل حل کرنے کا وعدیٰ کیا۔

ضمنی انتخاب کے لئے تنج پنیا نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

قابل ذکر ہے کہ بارہ بنکی کی زیدپور اسمبلی نشست کے لئے 21 اکتوبر کو ضمنی انتخابات ہونے ہیں۔

24 ستمبر کو شروع ہوئے پرچہ نامزدگی کے عمل میں تنج پنیا نے سب سے پہلے پرچہ داخل کیا۔

تنج پنیا دوسری دفعہ زیدپور سے انتخابی میدان میں اترے ہیں۔

اس سے قبل وہ 2017 کے اسمبلی انتخابات میں اسی سیٹ سے ایس پی اور کانگریس اتحاد کے تحت امیدوار بنائے گئے تھے۔

تنج پنیا رواں برس ہوئے لوک سبھا انتخابات میں بھی اپنی قسمت آزما چکے ہیں۔

اب پارٹی نے انہیں ایک دفعہ پھر اپنا امیدوار بنایا ہے۔

بی ٹیک ڈگری یافتہ تنج پنیا نے پرچہ نامزدگی کے بعد کہا کہ علاقائی مسائل کو حل کرانے کے ساتھ بنکروں کے تمام مسائل کو حل کرنے کی کوشش کریں گے۔

Intro:زیدپور اسمبلی نشست کے ضمنی انتخاب کے لئے کانگریس امیدوار تنج پنیا نے جمعرات کو پرچہ نامزدگی کی. اے ڈی ایم کورٹ پر انہوں نے نہایت سادگی کے ساتھ اپنے والد اور کانگریس رکن پارلیمان پی ایل پنیا کے ساتھ پرچہ نامزدگی کی. پرچہ نامزدگی کے بعد انہوں نے علاقائی اور بنکروں کے مسائیل حل کرنے کا وعدی کیا.

Body:قابل ذکر ہے کہ بارہ بنکی کی زیدپور اسمبلی نشست کے لئے 21 اکتوبر کو ضمنی انتخابات ہونے ہیں. 24 ستمبر کو شروع ہوئھ پرچہ نامزدگی کے عمل میں تنج پنیا نے سب سے پہلے پرچہ نامزدگی کی. تنج پنیا دوسری دفعہ زیدپور سے میدان میں اترے ہیں. اس سے قبل وہ 2017 کے اسمبلی انتخابات میں اسی سیٹ سے ایس پی اور کانگریس اتحاد کے تحت امیدوار ہوئے تھے. تنج پنیا رواں برس ہوئے لوک سبھا انتخابات میں بھی اپنے قسمت آزما چکے ہیں. اب پارٹی نے انہیں ایک دفعہ پھر اپنا امیدوار بنایا ہے. بی ٹیک ڈگری یافتہ تنج پنیا نے پرچہ نامزدگی کے بعد کہا کہ وہ. علاقائی مسائیل کو حل کرانے کے ساتھ بنکروں کے تمام مسائل کو حل کرنے کی کوشش کریں گے.
بائیٹ تنج پنیا، امیدوار زیدپور اسمبلی نشست

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 2:59 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.