ETV Bharat / state

Tahaffuz Khatm E Nabuwat Conferenceجمعیت علماء ہند کانپور کا تحفظ ختم نبوت کانفرنس اہتمام کا اعلان

author img

By

Published : Nov 7, 2022, 3:28 PM IST

جمعیت علماء ہند کانپور میں6 نو ممبر کو تحفظ ختم نبوت و تحفظ حدیث کانفرنس کا انعقاد کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ اس کانفرنس میں دارالعلوم دیوبند کے مہتمم وا نائب مہتمم کے علاوہ دیگر علماء کرام شرکت کریں گے ۔Tahaffuz Khatm E Nabuwat Conference

جمعیت علماء ہند کانپور کا تحفظ ختم نبوت کانفرنس اہتمام کا اعلان

کانپور:جمعیت العلمائے ہند کانپور شاخ کی جانب سے تحفظ ختم نبوت و تحفظ حدیث کے عنوان سے کانپور کے پریڈ گراؤنڈ پر ایک کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔Tahaffuz Khatm E Nabuwat Conference In Kanpur In Uttar Pradesh

اس میں دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی ،نائب مہتمم مفتی راشد اعظمی،جمعت علماء ہند کے نائب صدر مولانا عبدالعلیم فاروقی ،مہاراشٹر سے مولانا سید محمد طلحہ قاسمی کے علاوہ لکھنؤ اور دیگر شہروں سے بڑے علماء کرام شرکت کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں؛Preservation of Hadith Conference کانپور میں ختم نبوت و تحفظ حدیث کانفرنس

کانپور میں گزشتہ چند برسوں سے مرزا غلام احمد قادیانی ، ڈاکٹر پرویز احمد جس کو ماننے والے پرویزی کہلاتے ہیں ، شکیل بن حنیف جس کے ماننے والے شکیلی گروپ کے نام سے مشہور ہیں ، ان کے ماننے والے لوگ اسلام میں نئی نئی طریقے کی آمیزش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جن سے بچانے اور مسلمانوں کو صحیح راہ دکھانے کے لئے تحفظ ختم نبوت و تحفظ حدیث کانفرنس جمعیت علمائے ہند کانپور میں کر رہی ہے۔Tahaffuz Khatm E Nabuwat Conference In Kanpur In Uttar Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.