ETV Bharat / state

سیاسی اصولوں میں کافی تبدیلیاں ہوئی ہیں: رام ساگر راوت - رام ساگر راوت

سماجوادی پارٹی کے پہلے رکن پارلیمان اور بارہ بنکی پارلیمانی حلقہ سے متعدد مرتبہ انتخاب میں حصہ لینے والے عظیم اتحاد کے امیدوار رام ساگر راوت نے کہا ہے کہ سیاسی اصولوں میں کافی تبدیلیاں واقع ہوئی ہیں۔

رام ساگر راوت
author img

By

Published : Apr 15, 2019, 6:20 AM IST

ای ٹی وی بھارت سے اپنی خصوصی بات چیت میں رام ساگر راوت نے کہا کہ پہلے لوگوں کا سیاست میں آنے کا مقصد عوام کی خدمت، ترقیاتی نظریہ اور نا انصافی کے خلاف لڑائی لڑنا ہوتا تھا۔لیکن آج کے دور میں سیاست پر پیسہ اور طاقت حاوی ہوچکی ہے۔

راوت 78 برس کی عمر 9 ویں بار انتخابی میدان میں اتررہے ہیں وہ کہتے ہیں کہ انہوں نے ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کے ساتھ اپنی سیاست کا آغاز کیا تھا اور انصاف کی اس لرائی میں وہ اس وقت رام سیوک یادو کے ساتھ بارہ بنکی اور فیض آباد میں متعدد دفعہ جیل بھی گئے۔

راوت کہتے ہیں کہ سیاسی پارٹیوں میں آیا رام اور گیا رام کا چلن بڑھ گیا ہے وہ نہیں چاہتے تھے کہ وہ بھی اس جماعت میں شامل ہوں اس لیے انھیں اس مرتبہ ایس پی سے ٹکٹ نہ ملنے کا کوئی غم نہیں ہے اور وہ ایس پی کے ساتھ جڑے رہیں گے۔

رام ساگر راوت
نوجوانوں سے رام ساگر راوت اپیل کرتے ہیں کہ وہ سیاست میں قدم رکھیں اور جس طرح سے آزادی کی لڑائی لڑی گئی اسی طرح وہ سچے دل سے گاؤں اور دیہی علاقوں کی ترقی کے لیے کام کریں۔

Intro:سماجوادی پارٹی کے پہلے رکن پارلیمنٹ اور بارہ بنکی پارلیمانی حلقہ سے سب سے زیادہ دفعہ انتخاب لڑ چکے اتحاد کے امیدوار رام ساگر راوت نے کہا ہے کہ سیاسی عثولوں میں مزید تبدیلی آئی ہے. ان کا کہنا ہے کہ اب سیاست میں عوامی خدمت اور قربانی کی جگہ پیسے اور طاقت نے لے لی ہے.

Body:بارہ بنکی میں ای ٹی وی کے سارھ خسوسی انٹرویو میں کہا کہ پہلے سیاست میں آنے کا پیمانا خدمت، اچھا مجاز، ترقی کا نظریہ نا انصافی کے لڑائی ہوتا تھا. لیکن آج کے دور میں سیاست پر پیسا اور طاقت حاوی ہے. 78 برس کی عمر 9 ویں دفعہ انتجابی میدان میں اترنا اور مسلسل سیاست میں بنے رہنا کسی کے لئے آسان نہیں ہوتا. لیکن رام ساگر تہذیب و تمدن (سنسکار) کے دم پر سیاست میں اتنی لمبی پاری کھیلنے میں کامیاب رہے. رام ساگر کہتے ہیں کہ انہوں نے ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کے ساتھ سیاست شروع کی اس کے بعد رام سیوک یادو کے ساتھ بارہ بنکی اور فیض آباد میں کئی دفعہ وہ جیل گئے. اس درمیان جو انہوں نے تہذیب سیکھی اسی کی بنا پر وہ سکاست میں ابھی بھی بنے ہوئے ہیں. سماجوادی پارٹی میں پیسے اور گلیمر کی وجہ سے رام ساگر راوت کو ٹکٹ نہیں دیا گیا تھا. لیکن انہوں نے کبھی پارٹی سے بغاوت نہیں کی. وہ کہتے ہیں کہ سیاسی پارٹیوں میں آیا رام اور گیا رام کا چلن بڑھ گیا ہے. وہ نہیں چاہتے تھے کہ وہ بھی اس جماعت میں شامل. ہوں. اس لئے ٹکٹ کٹنے کا کبھی ملال نہیں رہا. اور وہ ایس پی میں بنے رہے. نوجوانوں سے رام ساگر راوت اپیل کرتے ہیں کہ وہ. سیاست میں قدم رکھیں اور جس طرح سے آزادی کی لڑائی لڑی گئی اسی طرح وہ سچے دل سے گاؤں اوع دیہی علاقوں کی ترقی کے لئے سیاست میں آئیں.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.