ETV Bharat / state

میرٹھ میں صفائی ملازمین کی ہڑتال - صفائی ملازمہ کو دل کا دورہ پڑنے سے ملازمین نے ہڑتال کیا

میرٹھ میں صفائی ملازمہ کو ڈیوٹی سے برطرف کیے جانے پر تمام صفائی ملازمین نے آج ہڑتال کیا۔ اس دوران مظاہرین نے ہاپوڑ روڈ کو جام کرکے میونسپل کمشنر سے فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا اور ملازمین کے ڈیوٹی اوقات میں تبدیلی کا بھی مطالبہ کیا۔

sweepers strike in meerut uttar pradesh
میرٹھ میں صفائی ملازمین کی ہڑتال
author img

By

Published : Dec 22, 2020, 5:32 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں نگر نگم کی کنٹریکٹ شدہ صفائی ملازمہ کو ملازمت سے برطرف کیے جانے پر اس کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی اور ملازمہ کو آئی سی یو میں داخل کرانا پڑا۔ صفائی ملازمہ کو ملازمت سے ہٹائے جانے کی جانکاری ہونے کے بعد نگر نگم کے بقیہ صفائی ملازمین نے ہسپتال کے سامنے جام لگا کر ہڑتال کیا۔

میرٹھ میں صفائی ملازمین کی ہڑتال

میرٹھ میں صفائی ملازمہ کو ڈیوٹی سے برطرف کیے جانے پر تمام صفائی ملازمین نے آج ہڑتال کیا۔ اس دوران مظاہرین نے ہاپوڑ روڈ کو جام کرکے میونسپل کمشنر سے فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا اور ملازمین کے ڈیوٹی اوقات میں تبدیلی کا بھی مطالبہ کیا۔

sweepers strike in meerut uttar pradesh
میرٹھ میں صفائی ملازمین کی ہڑتال
sweepers strike in meerut uttar pradesh
میرٹھ میں صفائی ملازمین کی ہڑتال

یہ بھی پڑھیں؛ زرعی قوانین کے خلاف ریلی کی میرٹھ آمد

sweepers strike in meerut uttar pradesh
میرٹھ میں صفائی ملازمین کی ہڑتال

ملازمت سے برطرف کیے جانے سے صفائی ملازمہ کو دل کا دورہ پڑنے سے ملازمین نے ہڑتال کیا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اس ہڑتال سے انتظامیہ پر کیا اثر پڑتا ہے؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.