اطلاع ملتے ہی پولیس اور فوج کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے تحقیقات کی موقع پر بم اسکواڈ ٹیم کو بھی طلب کیا گیا۔
بم اسکواڈ کی ٹیم نے پورے علاقے کو اپنے قبضے میں لے لیا اور بڑی دلیری کے ساتھ بیگ کو کھولا۔ تحقیقات میں پتہ چلا کہ یہ بیگ کسی مسافر کا تھا۔
تاہم تلاشی لینے پر بیگ میں کچھ بھی دھماکہ خیز مواد نہیں ملا۔ اس بیگ میں کپڑے، ناریل وغیرہ تھے۔ اس کے بعد سکیورٹی اہلکاروں اور مسافروں نے راحت کی سانس لی