ETV Bharat / state

جونپور: مشتبہ حالت میں ایک شخص کی لاش برآمد - جونپور کی خبر

ریاست اترپردیش کے ضلع جونپور کے سرپتہا علاقے میں سرائے محی الدین پور کے نزدیک مشتبہ حالت میں ایک شخص کی خون میں لت پت لاش ملی ہے۔

suspect's body recovered in jaunpur uttar pradesh
مشتبہ حالت میں ایک شخص کی لاش برآمد
author img

By

Published : Mar 28, 2020, 11:42 PM IST

پولیس کے مطابق سرائے محی الدین باشندہ رام ناتھ شرما(40) کی سیلون کی دوکان بازار میں ہے۔ خالی وقت میں وہ پٹرول پمپ پر بھی کام کرکے اپنی روزی روٹی کماتا تھا۔گذشتہ روز پٹرول پمپ پر جانے کی بات کہہ کر نکلا تھا۔ آج پٹرول پمپ کے پیچھے جھاڑیوں میں اس کی لاش ملی ہے۔

موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے اور دو افراد کو پوچھ گچھ کے لیے تھانے میں طلب کیا ہے۔ پولیس قتل کے شبہ میں سی سی ٹی وی فوٹیج کی تلاش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.