گارڈ کے قتل کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے، وہیں پھسل کر پانی میں گرنے کا بھی اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
پولیس کے مطابق بسرکھ کوتوالی کو فون پر لاش کے بارے میں جانکاری ملی تھی۔ پولیس نے کرین سے لاش کو پانی سے باہر نکالا۔
ہلاک شخص کی شناخت راجیش تریویدی کے نام سے ہوئی ہے۔ ہلاک شخص یوپی کے سیتا پور ضلع کا رہائشی تھا۔
پولیس نے بتایا کہ ہلاک شخص کی عمر قریب 30 سال ہے۔ تفتیش میں ایسا لگتا ہے کہ 30 فٹ گہرے بیس منٹ میں تخت سے پھسل کر گر گیا تھا۔
مزید پڑھیں:
مغربی چمپارن :نوجوان کی مسخ شدہ لاش برآمد
فی الحال پولیس لاش کو تحویل میں لے کر تمام زاویئے سے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔