ETV Bharat / state

'خواتین کی فلاح و بہبودی کے لیے حکومت کوشاں ہے'

سوریہ پرتاپ شاہی نے کہا کہ ریاست کے سبھی تھانوں میں ایک خواتین سیل قائم کیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے بچیوں کی تعلیم، بیٹی پڑھاؤ بیٹی بچاؤ مہم کے ساتھ ساتھ کوشل وکاس پروگرام چلائے جا رہے ہیں۔

سرکاری محکموں
سرکاری محکموں
author img

By

Published : Mar 9, 2021, 5:43 AM IST

اترپردیش میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر ریاستی وزیر اور سہارنپور انچارج سوریہ پرتاپ شاہی نے سہارنپور کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ خواتین نے فوج سے لیکر ہر میدان میں کام کیا ہے۔

انہوں نے کہا 'وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے مشن شکتی کی شروعات کی ہے۔ اس کے تحت آج پوری ریاست میں خواتین کو سرکاری محکموں میں ترجیح دی گئی ہے، تاکہ وہ عزت کے ساتھ اپنی زندگی کا گذر بسر کر سکیں'۔

'خواتین کی فلاح و بہبودی کے لیے حکومت کوشاں ہے'

انہوں نے بتایا 'ریاست کے سبھی تھانوں میں ایک خواتین سیل قائم کیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے بچیوں کی تعلیم، بیٹی پڑھاؤ بیٹی بچاؤ مہم کے ساتھ ساتھ کوشل وکاس پروگرام چلائے جا رہے ہیں، تاکہ خواتین مالی طور پر مستحکم ہوسکیں'۔

یہ بھی پڑھیے
یوگی کے بیان پر بھڑکے اویسی، کہا 'یہ آئین کی توہین ہے'

انہوں نے کہا کہ جن خواتین نے ریاست میں اپنے اپنے فیلڈ میں نمایاں کارکردگیاں دکھائی ہیں ان کو وزیر اعلیٰ کی جانب سے اعزازات سے نوازا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.