ETV Bharat / state

Hearing on Azam Khan Petition: سپریم کورٹ میں آج ایس پی رہنما اعظم خان کی درخواست پر سماعت - اعظم خان کی عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت

سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما اعظم خان کی عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوگی۔ 27 مئی کو سماج وادی پارٹی کے لیڈر محمد اعظم خان کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی تھی۔ Hearing on Azam Khan Petition

سپریم کورٹ میں آج ایس پی رہنما اعظم خان کی درخواست پر سماعت

author img

By

Published : Jul 14, 2022, 10:59 AM IST

دہلی: 27 مئی کو اعظم خان کو ضمانت دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے جوہر یونیورسٹی کی اراضی کو تحویل میں لینے کے لیے رامپور کے ضلع مجسٹریٹ کی طرف سے عائد کی گئی شرط پر روک لگا دی تھی اور اسے نامناسب قرار دیا تھا۔ اعظم کے خلاف یہ مقدمہ دشمن کی جائیداد اور زمین پر قبضے سے متعلق ہے۔ Hearing on Azam Khan Petition

یہ بھی پڑھیں: JNU student Sharjeel Imam : شرجیل امام کی ضمانت عرضی پر فیصلہ آج

جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس بیلا ایم ترویدی کی بنچ نے ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف دائر اعظم خان کی عرضی پر سماعت کے بعد جمعہ کو یہ حکم دیا۔ عدالت نے اعظم کی درخواست پر اتر پردیش حکومت کو بھی نوٹس جاری کیا تھا۔ آج اس معاملے کی دوبارہ سماعت ہوگی۔ سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں کہا تھا کہ 10 مئی کو اعظم کو ہائی کورٹ سے ان کی عمر اور خراب صحت کی بنیاد پر ضمانت ملی تھی۔ اس کے ساتھ ساتھ ان کے خلاف دائر زیادہ تر مقدمات میں انہیں ضمانت مل چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.