ETV Bharat / state

Supreme Court on Abdullah Azam اعظم خان کے بیٹے عبداللہ کی درخواست خارج - عبداللہ اعظم کی بطور ایم ایل اے نااہلی

سپریم کورٹ نے اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم کے 2017 میں 25 سال سے کم عمر کے ہونے کی وجہ سے اسمبلی کی رکنیت منسوخ کرنے کے خلاف دائر کی گئی اپیل کو خارج کر دیا۔ Supreme Court on Abdullah Azam

اعظم خان کے بیٹے عبداللہ کی درخواست خارج

author img

By

Published : Nov 8, 2022, 7:08 AM IST

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کو سماج وادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم خان کے 2017 میں 25 سال سے کم عمر کے ہونے کی وجہ سے اسمبلی کی رکنیت منسوخ کرنے کے خلاف دائر کی گئی اپیل کو خارج کر دیا۔ جسٹس اجے رستوگی اور جسٹس بی وی ناگرتھنا کی بنچ نے عبداللہ کی طرف سے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی اپیل کو خارج کر دیا۔ Abdullah Azam Disqualification As MLA

عدالت عظمیٰ نے اپیل کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ 16 دسمبر 2019 کے ہائی کورٹ کے فیصلے میں کوئی واضح غلطی نہیں تھی، کیونکہ ہائی کورٹ نے ریکارڈ پر دستیاب تمام دستاویزی ثبوتوں اور زبانی شواہد کا جائزہ لیا تھا۔ Fake documents case on Abdullah Azam

یہ بھی پڑھیں: FIR Against Azam Khan اعظم خان سمیت سات دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.