بابری مسجد کے متبادل زمین لینے کے معاملے میں سنی سینٹرل وقف بورڈ کی میٹنگ ہوئی جس میں ریاستی حکومت کی جانب دی جانے والی 5 ایکڑ زمین لینے کا فیصلہ کیا گیا۔
سنی سینٹرل وقف بورڈ نے میٹنگ میں 5 ایکڑ زمین لے کر ٹرسٹ بنایا جائے گا نیز اس زمین پر مسجد، لائبریری اور ہسپتال بنانے کا اعلان کیا ہے۔