ETV Bharat / state

سنی علماء کا مولانا کلب صادق کے انتقال پر تعزیت

معروف شیعہ عالم دین و آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر مولانا کلب صادق کے انتقال سے پورے ملک میں رنج و غم کا ماحول ہے۔ مولانا کلب صادق کے انتقال پر بنارس میں بھی غم کا ماحول ہے اور یہاں کے سنی علماء نے مولانا کلب صادق کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔

author img

By

Published : Nov 26, 2020, 7:29 PM IST

sunni ulema offer condolences on the death of maulana kalbe sadiq in varansi
سنی علماء کا مولانا کلب صادق کے انتقال پر تعزیت

معروف شیعہ عالم دین مولانا ڈاکٹر کلب صادق کے انتقال پر ریاست اترپردیش کے شہر بنارس میں واقع عثمانیہ جامع مسجد کے خطیب و امام مولانا ہارون رشید نقشبندی نے تعزیتی کلمات پیش کرتے ہوئے کہا کہ مولانا انتہائی ملنسار اور خوش مزاج انسان تھے، قوم کے سچے ہمدرد تھے۔

دہلی اور جموں و کشمیر میں اپنی ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مولانا مرحوم کلب صادق قوم کی جہالت اور عدم خواندگی کی خاتمہ پر کوشاں رہتے تھے۔ ان کی مختلف تقاریر میں جھلک موجود ہیں۔

مولانا ہارون رشید نقشبندی، خطیب و امام، عثمانیہ جامع مسجد، بنارس

یہ بھی پڑھیں: 'شادی تقریب کے لیے پولیس اجازت کی ضرورت نہیں'

انہوں نے تعلیمی پسماندگی کو ختم کرنے کے لیے مختلف اداروں کا قیام کیا ہے۔ مسلم سماج میں اتحاد و اتفاق پر زور دیتے تھے۔ ان کے انتقال سے قوم کا ناقابل تلافی خسارہ ہوا ہے جس کی بھرپائی نا ممکن ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.