ETV Bharat / state

مرادآباد: بخار کے مریضوں میں اضافہ

مرادآباد میں وائرل بخار کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، جس سے ضلع انتظامیہ اور ہسپتال انتظامیہ الرٹ موڈ پر ہے۔

مرادآباد میں اچانک بخار کے مریضوں میں اضافہ

author img

By

Published : Sep 9, 2021, 4:49 PM IST

اتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں وائرل بخار کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ مرادآباد سول لائن ہسپتال میں مریضوں کی لمبی قطاریں دیکھنے کو مل رہی ہے۔ وہیں محکمہ صحت ضلع میں تیزی سے پھیل رہے وائرل بخار کو لے کر اب الرٹ ہوگئی ہے۔

اس سلسلے میں مرادآباد سی ایم او گرگ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 'مرادآباد ہسپتال میں روزانہ تقریبا تین سو پچاس سے زائد وائرل بخار کے مریض ایڈمٹ ہورہے ہیں۔ ہسپتال کی جانب سے سبھی کی دیکھ بھال اور دوا دی جارہی ہے۔

ویڈیو

انہوں نے بتایا کہ ہسپتال میں اچانک بخار کے مریضوں میں ہورہے اضافہ کو دیکھتے ہوئے، ہسپتال کی طرف سے مریضوں کے بہتر علاج کے لیے تمام انتظامات اور ڈاکٹروں کی ٹیم تیار کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

وہیں آج مرادآباد میں ڈینگو کے چار مریض بھی سامنے آئے جس کے بعد سی ایم او ایم سی گرگ نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ڈینگو بخار سے بچنے کیلئے مچھر دانی لگاکر سوئیں اپنے گھر کے آس پاس پانی نہ جمع ہونے دیں اور صاف صفائی کا خاص خیال رکھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.