ETV Bharat / state

مردآباد: ڈاکٹر کفیل خان کی رہائی کا مطالبہ - اترپردیش نیوز

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد کلکٹریٹ گیٹ پر سوشلسٹ یونٹی سینٹر آف انڈیا کمیونسٹ پارٹی کے کارکنان نے آج احتجاج کرتے ہوئے ڈاکٹر کفیل خان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔

demand release of dr. kafeel khan in moradabad
ڈاکٹر کفیل خان کی رہائی کا مطالبہ
author img

By

Published : Aug 24, 2020, 7:26 PM IST

ڈی ایم راکیش کمار سنگھ کے ذریعہ اتر پردیش حکومت کو اور داخلہ سیکریٹری کو ایک میمو رنڈم بھیج کر ڈاکٹر کفیل خان کے رہائی کی مطالبہ کیا۔

دیکھیں ویڈیو

میمورنڈم کے ذریعہ مطالبہ کیا گیا کہ قابل ذمہ دار اور انسانیت پسند ڈاکٹر کفیل خان کے اوپر لگی این ایس اے کو فوراً ہٹایا جائے اور ساتھ ہی انہیں باعزت رہا کیا جائے۔

demand release of dr. kafeel khan in moradabad
کفیل خان کی رہائی کا مطالبہ

پارٹی کے ومل کھنا نے کہا کہ، ' ڈاکٹر کفیل خان نے گزشتہ سال میں گورکھپور کے باوا رگھور داس میڈیکل کالج میں آکسیجن کی کمی ہو جانے سے بچوں کی موت کو روکنے کے لیے کفیل خان نے خود اپنے طور پر بچوں کو بچانے کی کوشش کی تھی اور بہار میں چمکی بخار کا علاج کرنے کے لئے ڈاکٹر کفیل خان نے مہم چلائی تھی۔

مزید پڑھیں:

ڈاکٹرکفیل خان کے این ایس اے معاملے میں حتمی سماعت 27 اگست کو

ڈاکٹر کفیل خان نے ملک کی خدمت کی اور ہمیشہ انسانیت کا پیغام دیا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.