ETV Bharat / state

Muzaffarnagar Student Trapped in Ukraine: امن کے والدہ کا بیٹے کا انتظار

author img

By

Published : Feb 28, 2022, 7:04 PM IST

بھارت سے تعلیم حاصل کرنے یوکرین گئے طلباء کے اہل خانہ میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہوگیا ہے Muzaffarnagar Student Trapped in Ukraine ۔ طلبا کے والدین اپنے بچے کے بھارت لوٹنے کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیں۔

امن کے والدہ کا بیٹے کا انتظار
امن کے والدہ کا بیٹے کا انتظار

مظفرنگر: یوکرین پر روسی حملے کے بعد بھارت سے تعلیم حاصل کرنے یوکرین گئے Muzaffarnagar Student Trapped in Ukraine طلباء کے اہل خانہ میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ طلبا کے اہل خانہ کے جانب سے مسلسل بھارتی حکومت سے اپنے بچوں کو یوکرین سے واپس لانے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

اتر پردیش کے ضلع مظفرنگر کا طالب علم امن بھی ڈاکٹری کی پڑھائی کرنے یوکرین گیا تھا، لیکن اچانک یوکرین پر ہونے والے روسی حملے کی وجہ سے وہ یوکرین میں ہی پھنسا ہوا Muzaffarnagar student stranded in Ukraine ہے۔

ویڈیو

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے امن احمد کے والدین سے بات کی تو امن احمد کے والد نے بتایا کہ جب سے روس اور یوکرین کے درمیان جنگ شروع ہو چکی ہے اور ہزاروں طالب علم کے ساتھ ساتھ ہمارا بیٹا بھی وہی پھنسا ہوا ہے جس کا بے صبری سے ہمیں انتظار ہے کب وہ اپنے ملک ہندوستان پہنچے گا۔

امن احمد کی والدہ نے بتایا کہ اپنے بیٹے اور دیگر بچوں کے مسلسل ملک لوٹنے کی وہ دعائیں مانگ رہی ہیں اور دروازے پر کھڑے ہو کر اپنے بیٹے کی انتظار کررہی ہوں۔

مزید پڑھیں:

امن کی ماں نے آگے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے اسی سال اپنے بیٹے کو یوکرین میں پڑھائی کے لیے بھیجا تھا جب سے روس اور یوکرین کی جنگ کی خبریں سنی ہے رات کو نیند نہیں آتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.