ETV Bharat / state

رامپور: اعظم خاں کی رہائی کے لئے طلباء کا دریائے کوسی میں احتجاجی مظاہرہ - نصف برہنہ ہوکراعظم خاں کی رہائی کی مانگ کے نعرے

سماج وادی پارٹی رکن پارلیمان اعظم خاں کی رہائی کے لئے ریاست اترپردیش کے رامپور میں طلباء نے دریائے کوسی میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس دوران طلبہ نے نصف برہنہ ہوکر اعظم خاں کی رہائی کی مانگ کے نعرے لگائے۔

اعظم خاں کی رہائی کے لئے طلباء نے دریائے کوسی میں احتجاجی مظاہرہ کیا

author img

By

Published : Jul 28, 2021, 7:20 PM IST

سابق کابینی وزیر اور رکن پارلیمنٹ اعظم خاں کی رہائی کے لئے سماجوادی طلباء یونین سے وابستہ طلباء نے رامپور کے دریائے کوسی میں کھڑے ہوکر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس دوران طلباء نے ریاست کی یوگی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سیاسی عداوت کی وجہ سے حکومت اعظم خاں سے بدلہ لے رہی ہے۔

اعظم خاں کی رہائی کے لئے طلباء نے دریائے کوسی میں احتجاجی مظاہرہ کیا

یوپی حکومت ان کا اور ان کے فرزند عبداللہ اعظم کا استحصال کررہی ہے۔ سماجوادی طلباء یونین کے ضلع صدر ویبھو یادو کی قیادت میں سماجوادی کارکنان دریائے کوسی میں پہنچے جہاں پانی میں کھڑے ہوکر سماجوادی کارکنان نے ریاستی حکومت کے خلاف زبردست نعرے بازی کی اور مطالبہ کیا کہ ان کے رہنما اعظم خاں و ان کے فرزند عبداللہ اعظم کو فوری رہا کیا جائے۔

آپ کو بتادیں کہ اعظم خاں علیل ہونے کی وجہ دوبارہ سیتاپور جیل سے لکھنؤ کے میدانتا ہسپتال منتقل کئے گئے ہیں۔ اس سے پہلے اعظم خاں گزشتہ ڈھائی ماہ قبل کورونا پازیٹیو تصدیق پائے جانے کی وجہ سے میدانتا ہسپتال میں شریک تھے۔

مزید پڑھیں:Azam Khan: اعظم خاں کی رہائی کے لئے اے ایم یو طلبہ کا 'انصاف مارچ' صدرِ جمہوریہ کے نام میمورنڈم

لیکن گزشتہ دنوں ہسپتال کے ڈاکٹروں نے ان کو صحتیاب قرار دے دیا تھا اور انہیں سیتاپور جیل منتقل کیا گیا تھا۔ لیکن محض 4 دن بعد دوبارہ علیل ہونے پر میدانتا ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.