ETV Bharat / state

World Theatre Day ورلڈ تھیٹر ڈے کے موقع پر میرٹھ میں بچوں نے ڈرامہ پیش کیا

ضلع میرٹھ میں ورلڈ ٹھیٹر ڈے کے موقع پر بچوں نے ڈرامہ پیش کیا اور اپنے اندر کی صلاحیت کو منظر عام پر لانے کی کوشش کی۔ایم ایس ایم اسکول اور آرٹ اکیڈمی کی جانب سے ڈرامہ کا اہتمام کیا گیا۔لوگوں نے بچوں کی اس کوشش کی جم کر تعریف کی۔ World Theatre Day

ورلڈ تھیٹر ڈے کے موقع پر میرٹھ میں بچوں نے ڈرامہ پیش کیا

author img

By

Published : Mar 30, 2023, 3:26 PM IST

ورلڈ تھیٹر ڈے کے موقع پر میرٹھ میں بچوں نے ڈرامہ پیش کیا

میرٹھ:ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں وشو رنگ منچ دیوس کے موقع پر آرٹ اکیڈمی اور ایم ایس ایم اسکول کے اشتراک سے ڈرامہ کا اہتمام کیا گیا جس میں بچوں نے اساتذہ کے ساتھ مل کر شاندار انداز میں پرفارم کیا۔

ڈرامہ کا مقصد بیان کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر اسلم جمشید پوری نے کہا کہ یہ ڈرامہ جہاں بچوں کے اندر چھپی ہوئی صلاحیت کو نکھارنے کا کام کرتا ہے وہیں سماج میں والدین کو اپنے بچوں سے کس طرح سے پیش آنا چاہیے اس کو بھی بتانے کی کوشش کی. اس کا مقصد والدین اپنے بچوں کی صحیح طریقے سے تربیت کر سکے۔

انہوں نے اس کے ساتھ ہی تھیٹر کو بچانے کے لئے زیادہ سے زیادہ تھیٹر شو کرنے پر زور دیتے ہوئے کہاکہ موجودہ دور میں درپیش آنے والے مسائل و موضوعات پر تھیٹر کرنے کی ضرورت ہے ۔ اس کے علاوہ حکومت کو بھی ڈرامہ صنف کو بچانے کے لئے اس کے آرٹسٹ کو مدد فراہم کرنی چاہئے تاکہ یہ سلسلہ جاری رہے ۔

یہ بھی پڑھیں:DM Planned To Free Noida Authority Land: ڈی ایم نے نوئیڈا اتھارٹی کی زمین کو مافیا سے آزاد کرانے کا منصوبہ بنایا

وہیں دوسرے مہمانان نے کہا کہ یہ بچے کل کے مستقبل ہیں۔ ان کے بچپن کو سنوارنے کی ضرورت ہے۔ آج گھر گھر میں بچے موبائل فون کے غلط استعمال سے اپنے والدین سے دور ہوتے جا رہے ہیں۔ بچوں کی دیکھ بھال کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ان کے مستقبل کو سنوارا جا سکے۔ہمیں اپنے بچوں کا خاص خیال رکھنے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.