ETV Bharat / state

Prize Ceremony at Muzaffarnagar: مظفرنگر اسلامی انٹر کالج میں جلسہ تقسیم انعامات - مظفرنگر اسلامی انٹر کالج میں جلسہ تقسیم انعامات

مظفرنگر اسلامی انٹر کالج میں دسویں اور بارہویں کلاسز میں اول آنے والے طلبہ کو انعامات سے نوازا گیا۔ Prize Ceremony at Muzaffarnagar Islamic Inter College

مظفرنگر اسلامی انٹر کالج میں جلسہ تقسیم انعامات

author img

By

Published : Jul 10, 2022, 6:16 PM IST

مظفر نگر: ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر اسلامیہ انٹر کالج میں ایک اعزازی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں اس سال ہائی اسکول اور انٹر میڈیٹ کی کلاسز میں 70 فیصد سے زائد مارکس لانے والے ٹاپ ٹین دس طلبہ کو کالج کے اساتذہ اور دیگر معزز لوگوں کے ذریعے انعامات سے نوازا گیا اور بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے دعائیں بھی کی گئیں۔ Award to top ten students of Muzaffarnagar

کالج کے پرنسپل سلیم احمد نے بتایا کہ 'ہمارے کالج میں آج ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں اس سال ہائی اسکول اور انٹر میڈیٹ کی کلاسیز میں 70 فیصد سے زائد مارکس لانے والے ٹاپ ٹین طلبہ کو اسکول کے اساتذہ اور دیگر معزز لوگوں کو ذریعے انعامات سے نوازا گیا۔'

مظفرنگر اسلامی انٹر کالج میں جلسہ تقسیم انعامات

یہ بھی پڑھیں:

Haqiqat Minority Welfare Society: طلبہ و طالبات کو انعامات سے نوازا گیا

انہوں نے بتایا کہ 'ہمارے اسلامیہ انٹر کالج میں اس مرتبہ ہائی اسکول اور انٹر میڈیٹ کا رزلٹ کافی اچھا رہا ہے۔ اس میں ہائی اسکول کا رزلٹ 95 فیصد اور انٹرمیڈیٹ کا رزلٹ 99 فیصد رہا۔ اسکول میں ٹاپ ٹین میں جگہ بنانے والے طلباء کو آج انعامات سے نوازا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.