ETV Bharat / state

کورونا وائیرس پر ریاستی وزیر کا بیان

author img

By

Published : Mar 7, 2020, 2:54 PM IST

'کورونا وائرس کا خطرہ اتنا نہیں ہے جتنا میڈیا بتارہا ہے'

کورونا وائیرس پر ریاستی وزیر کا بیان
کورونا وائیرس پر ریاستی وزیر کا بیان

ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی میں یوگی حکومت میں کابینہ وزیر دارا سنگھ چوہان نے کورونا وائرس پر غیر ذمہ دارانہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ 'کرونا وائیرس کا خطرہ اتنا نہیں ہے جتنا میڈیا کے ذریعے دکھایا جا رہا ہے'۔

دارا سنگھ چوہان نے یہ بیان بارہ بنکی میں ایک اجلاس کے دوران تمام افسران اور عوامی نمائندوں کے درمیان کہا۔

انہوں نے کہا کہ 'یہ وائرس ایسا نہیں ہے کہ ہوا میں ہے اور کسی کو بھی پکڑ لے گا'۔

کورونا وائیرس پر ریاستی وزیر کا بیان۔ویڈیو

ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کے دوران انہوں نے کورونا وائرس پر اپنا جواب دیتے ہوئے کہا کہ 'ہماری حکومت اس خطرے سے نپٹنے کے لئے تمام کوششیں کر رہی ہے'۔

اطلاعات کے مطابق پوری دنیا میں اس وقت کورونا وائرس سے دہشت کا ماحول ہے بھارت میں بھی کورونا وائرس کے 28 کیس پائے گئے ہیں۔

کورونا وائیرس پر ریاستی وزیر کا بیان
کورونا وائیرس پر ریاستی وزیر کا بیان

اس وائرس کے پیش نظر حکومت اور انتظامیہ کئی اقدام کر رہے ہیں، لیکن ان تمام خدشات کے درمیان ریاستی وزیر اور بارہ بنکی کے وزیر انچارج دارہ سنگھ چوہان کورونا وائرس کو لے کر ذرا بھی سنجیدہ نظر نہیں آئے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.