اس موقع پر کھو کھو مقابلہ میں رانی لکشمی بائی کی ٹیم کو فاتح حاصل ہوئی، جبکہ رسی کود مقابلہ میں نسرین کو فتح حاصل ہوئی۔
یوم جیل پروگرام کے تحت خواتین قیدیوں کی جانب سے "بیٹی بچاؤ ، بیٹی پڑھاؤ" موضوع پر ایک بہت ہی پُرجوش ڈرامہ بھی پیش کیا گیا۔ اس ڈرامے میں نسرین ، دلکش اور سنجو ورما وغیرہ نے خاص کردار ادا کیے۔
جیل سپرنٹنڈنٹ اے این ترپاٹھی نے کھیل مقابلہ اور ڈرامہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں ایسےکھیل اور ثقافتی تقریبات میں خواتین قیدیوں کی شرکت کو یقینی بنایا جائے گا۔
اس موقع پر ضلع مجسٹریٹ شمبھو کمار، جیلر وی کے شکلا، ڈپٹی جیلر اکھلیش کمار، سریندر کمار ترپاٹھی موجود رہے
بہرائچ: یوم جیل مقابلہ میں خواتین قیدیوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا - بہرائچ میں یوم جیل کا انعقاد
ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں یوم جیل کے موقع پر خواتین قیدیوں کے لیے کھیل کود کے مقابلہ کا انعقاد کیا گیا۔ جس کے تحت خواتین قیدیوں نے کھو کھو اور رسی کود مقابلے میں حصہ لیا۔
اس موقع پر کھو کھو مقابلہ میں رانی لکشمی بائی کی ٹیم کو فاتح حاصل ہوئی، جبکہ رسی کود مقابلہ میں نسرین کو فتح حاصل ہوئی۔
یوم جیل پروگرام کے تحت خواتین قیدیوں کی جانب سے "بیٹی بچاؤ ، بیٹی پڑھاؤ" موضوع پر ایک بہت ہی پُرجوش ڈرامہ بھی پیش کیا گیا۔ اس ڈرامے میں نسرین ، دلکش اور سنجو ورما وغیرہ نے خاص کردار ادا کیے۔
جیل سپرنٹنڈنٹ اے این ترپاٹھی نے کھیل مقابلہ اور ڈرامہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں ایسےکھیل اور ثقافتی تقریبات میں خواتین قیدیوں کی شرکت کو یقینی بنایا جائے گا۔
اس موقع پر ضلع مجسٹریٹ شمبھو کمار، جیلر وی کے شکلا، ڈپٹی جیلر اکھلیش کمار، سریندر کمار ترپاٹھی موجود رہے
یوم جیل پروگرام کے تحت ، خواتین قیدیوں کی جانب سے "بیٹی بچاؤ ، بیٹی پڑھاؤ" موضوع پر ایک بہت ہی پُرجوش ڈرامہ بھی پیش کیا گیا۔ اس ڈرامے میں نسرین ، دلکش اور سنجو ورما وغیرہ نے نے خاص کردار ادا کیۓ۔
جیل سپرنٹنڈنٹ اے این ترپاٹھی نے کھیل مقابلہ اور ڈرامہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں ایسےکھیل اور ثقافتی تقریبات میں خواتین قیدیوں کی شرکت کو یقینی بنایا جائے گا۔
Conclusion:اس موقع پر ضلع مجسٹریٹ شمبھو کمار،جیلر وی.کے. شکلا ، ڈپٹی جیلر اکھلیش کمار ، سریندر کمار ترپاٹھی موجود رہے-
بائٹ : جیل سپرنٹنڈنٹ : اے این ترپاٹھی
ویزؤل