ETV Bharat / state

آل انڈیا ریلوے چیمپئن شپ کا آغاز

نوئیڈا میں ناردرن ریلوے کے جنرل مینیجر ٹی پی سنگھ نے دہلی کے کرنل سنگھ اسٹیڈیم میں 74ویں مرد اور خواتین آل انڈیا ریلوے مکے بازی چیمپیئن شپ کا آغاز کیا۔

آل انڈیا ریلوے چیمپئن شپ کا آغاز
author img

By

Published : Sep 3, 2019, 10:43 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 8:41 AM IST

اس موقع پر بڑی تعداد میں مکے باز، شائقین اور ناظرین موجود تھے۔

اس چیمپیئن شپ میں انڈین ریلوے کے مختلف زون، ورک شاپ، عوامی سیکٹر کے 67 مرد اور 29 خاتون مکے باز مختلف کیٹگری میں حصہ لے رہے ہیں۔

آل انڈیا ریلوے چیمپئن شپ کا آغاز

اس کا اختتام پانچ ستمبر کو ہوگا ۔اس درمیان ریلوے کے مکے باز اپنے دم خم کا مظاہرہ کریں گے۔

Intro:Sportes All India Railway boxing championshipBody:آل انڈیا ریلوے مقعدی چیمپئن شپ کا آغاز

نئی دہلی:

ناردرن ریلوے کے جنرل منیجر ٹی پی سنگھ نے دہلی کے کرنیل سنگھ اسٹیڈیم میں 74ویں مرد اورخواتین آل انڈیا ریلوے مکے بازی چمپئن شپ کا آغاز کیا ۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں مکے باز ،شایقین اور ناظریں موجود تھے۔اس چیمپئین شپ میں انڈین ریلوے کے مختلف زون ،ورک شاپ ، عوامی سیکٹر کے 67 مرداور 29 خاتون مکے باز مختلف وزن زمرے کے مختلف کیٹگری میں حصہ لے رہے ہیں ۔اس کا اختتام پانچ ستمبر کو ہوگا ۔اس درمیان ریلوے کے مکے باز اپنے دم خم کا مظاہرہ کریں گے۔Conclusion:Boxing sporte
Last Updated : Sep 29, 2019, 8:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.