ETV Bharat / state

سید ابو البرکات نظمی سے ای ٹی وی بھارت کی خاص بات چیت - abul barkat nazmi latest news

بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے تاسیسی رکن سید ابو البرکات نظمی نے کہا کہ اسلام میں یہ تعلیم دی گئی ہے کہ دوسرے مذاہب کو بُرا نہ کہو۔

سید ابو البرکات نظمی سے ای ٹی وی بھارت کی خاص بات چیت

author img

By

Published : Oct 31, 2020, 10:14 PM IST

سید ابوالبرکات نظمی نے مزید کہا کہ عالمی سطح پر ایک ایسا قانون بنایا جانا چاہئے جس میں کسی بھی مذہب کے خلاف بُرا کہنے والوں کو سخت سزا دینے کا انتظام ہو۔

خیال رہے کہ عالم اسلام کے مسلمانوں کی جانب سے فرانسیسی صدر ایمیونل میکخواں کے خلاف شدید احتجاج جاری ہے۔

سید ابو البرکات نظمی سے ای ٹی وی بھارت کی خاص بات چیت

فرانس کے صدر ایمیونل میکخواں کا پیغمبر دو عالم سیدنا محمد مصطفیؐ کی شان میں گستاخی کرنے والے چارلی ہیبڈو کے کارٹونسٹ کا دفاع کرنے اور پھر اسے اظہار رائے کی آزادی قرار دینے کے تعلق سے دنیا بھر کے مسلمانوں میں ناراضگی بڑھتی ہی جا رہی ہے۔

گذشتہ دنوں سے پوری دنیا کے ممالک بالعموم اور مسلم ممالک میں بالخصوص فرانس کے صدر کے خلاف غم و غصہ دیکھا جا رہا ہے، اور مسلمان اپنے اپنے طریقے سے رسالت مآب کی بارگاہ میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف اپنے اشتعال کا اظہار کر رہے ہیں۔

اسی سلسلے میں معروف رہنما اور بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے تاسیسی رکن سید ابو البرکات نظمی نے سخت الفاظ میں فرانسیسی صدر کی مذمت کی نیز انہوں نے مسلمانوں کو بھی متحد رہنے کا مشورہ دیا ہے۔

مزید پڑھیں:اقتدار کے لیے سبھی حدیں پار

یہاں ابوالبرکات نظمی سی ای ٹی وی بھارت کی بھارت کی بات چیت کا مختصر حصہ پیش کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.