ETV Bharat / state

ایس پی ڈی آئی نے پنچایتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا - پنچایتی انتخابات

میرٹھ کے جمخانہ میدان کے سامنے اپار چمبر میں ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔

ایس پی ڈی آئی نے پنچایتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا
author img

By

Published : Oct 30, 2019, 7:12 PM IST

کانفرنس میں انہوں نے پارٹی کے جنرل سکریٹری محمد شفیع نے کہا کہ' کسی بھی تحریک کو کامیاب بنانے میں پارٹی کا مضبوط ہونا بہت اہم ہوتا ہے۔ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا اس ملک میں میں سماجی انصاف، ظلم و ستم، عدم مساوات استحصال، سمیت بھوک مری ختم کرنے اور بھائی چارہ کو فروغ دینے پر کام کرنے کے لیے ایک تحریک کی شکل میں کام کر رہی ہے'۔

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا پارٹی کو مضبوط کرنے کے لیے اکتوبر و نومبر ماہ میں قومی سطح پر رکن بنانے کی مہم چلائی جارہی ہے جس کے تحت سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا اترپردیش میں ایک نومبر سے 30 نومبر تک رکن بنانے کی مہم چلائے گی۔

اس میں عوام کو پارٹی کی مقاصد کے بارے میں متعارف کرایا جائے گا اور لوگوں کو اس سے جوڑنے کی اپیل بھی کی جائے گی۔

ایس پی ڈی آئی نے پنچایتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا

پارٹی جنرل سیکریٹری محمد شفیع نے کہا کہ' جس طریقے سے ایم آئی ایم نے حالیہ دنوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے اسی نوعیت سے سوشل ڈیموکریٹک پارٹی بھی کام کر رہی ہے اور آئندہ ہونے والے پنچایتی الیکشن میں حصہ لے گی۔'

انہوں نے مزید کہا کہ' اس کے بعد مسلسل انتخابات میں حصہ لے گی، مغربی اترپردیش کے میرٹھ، ہاپوڑ، باغپت، سہارنپور سمیت کئی اضلاع میں پارٹی کے لاکھوں کارکنان موجود ہیں۔ زمینی سطح پر پارٹی پوری مضبوطی سے کام کر رہی ہیں اور لاکھوں لوگ اس پارٹی میں رکنیت حاصل کر رہے ہیں۔'

واضح رہے کہ کچھ ماہ قبل پاپولر فرنٹ آف انڈیا اور سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے مشترکہ طور پر ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا تھا جس میں پولیس نے تقریبا پانچ سے چھ لوگوں کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی تھی اور اس سے قبل بھی اسی پارٹی کے کارکنان کو پولیس نے اشتعال انگیز پوسٹر چسپاں کرنے کی الزام میں گرفتار کر کے جیل بھی بھیجا ہے۔

Intro:میرٹ کے جمخانہ میدان کے سامنے اپار چمبر میں ڈیموکریٹک پارٹی نے تی اف انڈیا کے ذریعے نے ایک پریس کانفرنس کیا

Body:جس میں انہوں نے پارٹی کے جنرل سیکریٹری محمد شفیع نے کہا کہ کسی بھی تحریک کو کامیاب بنانے میں پارٹی کا مضبوط ہونا بہت اہم ہوتا ہے سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا اس ملک میں میں سماجی انصاف، ظلم و ستم، عدم مساوات استحصال، سمیت بھوک مری ختم کرنے اور بھائی چارہ کو فروغ دینے پر کام کرنے کے لیے ایک تحریک کی شکل میں میں کام کر رہی ہے.

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا پارٹی کو مضبوط کرنے کے لیے اکتوبر و نومبر ماہ میں قومی سطح پر پر رکن بنانے کی مہم چلائی جارہی ہے جس کے تحت سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا اترپردیش میں ایک نومبر سے 30 نومبر تک ک رکن بنانے کی مہم چلائے گی اس میں میں عوام کو پارٹی کی مقاصد کے بارے میں متعارف کرایا جائے گا اور لوگوں کو اس سے جوڑنے کی اپیل بھی کی جائے گی.

پارٹی جنرل سیکریٹری محمد شفیع نے کہا کہ جس طریقے سے ایم آئی ایم نے حالیہ دنوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے اسی نوعیت سے سوشل ڈیموکریٹک پارٹی بھی کام کر رہی ہے اور آئندہ ہونے والے پنچایتی الیکشن میں حصہ لے گی. انہوں نے کہا کہ اس کے بعد مسلسل انتخابات میں حصہ لے گی. مغربی اترپردیش کے میرٹھ، ہاپوڑ، باغپت، سہارنپور سمیت کئی اضلاع میں پارٹی کے لاکھوں کارکنان موجود ہیں. زمینی سطح پر پارٹی پوری مضبوطی سے کام کر رہی ہیں اور اور لاکھوں لوگ اس پارٹی میں رکنیت حاصل کر رہے ہیں.

واضح رہے کہ کچھ ماہ قبل پاپولر فرنٹ آف انڈیا اور سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے مشترکہ طور پر ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا تھا جس میں پولیس نے تقریبا پانچ سے چھ لوگوں کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی تھی. اور اس سے قبل بھی اسی پارٹی کے کارکنان کو پولیس نے اشتعال انگیز پوسٹر چسپاں کرنے کی الزام میں گرفتار کر جیل بھی بھیجا ہے.

Conclusion:بائٹ : جنرل سیکرٹری محمد شفیع
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.