ETV Bharat / state

Shafiqur Rahman Barq on PFI ڈاکٹر شفیق الرحمن برق کی پی ایف آئی کی حمایت

سنبھل ضلع سے سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان ڈاکٹرشفیق الرحمان برق پاپولرفرنٹ آف انڈیا کے خلاف قومی جانچ ایجنسی کی کارروائی کی کڑی مذمت کی ہے ۔ SP MP DR Shafiqur Rahman Barq on PFI

ڈاکٹر شفیق الرحمن برق کی پی ایف آئی کی حمایت

author img

By

Published : Sep 26, 2022, 8:08 PM IST

لکھنو:اتر پردیش کے سنبھل ضلع سے سنبھل کے رکن پارلیمان ڈاکٹر شفیق الرحمان برق نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ایف آئی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ آخر یہ پی ایف آئی کا قصور کیا ہے۔ اس کے خلاف پورے ملک میں کیوں چھاپہ ماری مہم چلائی جارہی ہے۔ کون لوگ ان سوالوں کا جواب دیں گے۔ SP MP DR Shafiqur Rahman Barq on PFI

ڈاکٹر شفیق الرحمن برق کی پی ایف آئی کی حمایت

انہوں نے کہا کہ پاپولر فرنٹ کے حامیوں اور رہنماؤں کے خلاف جو کارروائی کی جا رہی ہے، وہ کہاں تک جائز ہے۔ اس کے بارے میں کسی نے کوئی کھوج خبر نہیں لی ہے۔ Shafiqur Rahman Slam Central Govt Over Action Against PFI

یہ بھی پڑھیں:JDU Accuses GoI of Discrimination : فنڈز کی فراہمی میں بہار کے ساتھ امتیازی سلوک، جے ڈی یو

ان کا کہنا ہے کہ وہ ایک پارٹی ہے، وہ ایک پارٹی چلا رہے ہیں۔ ادارہ جس طرح دوسری پارٹیاں اپنے پروگرام چلا رہی ہیں۔ ٹھیک اسی طرح یہ پارٹی بھی اپنے پروگرام چلا رہی ہے۔ کیا ان لوگوں سے کوئی خطرہ ہے یا ملک کو کوئی خطرہ ہے؟ آخر انہیں کیوں ہراساں کیا جا رہا ہے؟ پابندیاں لگائی جا رہی ہیں اس جماعت یا ادارے کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔ SP MP DR Shafiqur Rahman Slam Central Govt Over Action Against PFI

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.