ETV Bharat / state

SP Leaders And Workers سزا یافتہ بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی وکرم سینی کے ووٹ کا حق ختم کیا جائے: شمشیر ملک

ایس پی کے سینئر لیڈر اعظم خان کے ووٹنگ کا حق ختم کئے جانے کے بعد ایس پی کارکنان اور لیڈران نے ضلع کلکٹریٹ پہچ کر ایک میمورنڈم ضلع انتظامیہ کو پیش کیا اور بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی وکرم سینی کے حق رائے دہی کا حق ختم کرنے کا مطالبہ کیاSP Leaders And Workers

سزا یافتہ بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی وکرم سینی کے ووٹ کا حق ختم کیا جائے: شمشیر ملک

author img

By

Published : Nov 18, 2022, 8:14 PM IST

Updated : Nov 24, 2022, 9:59 AM IST

مظفرنگر:ایس پی کے سینئر لیڈر اعظم خان کے ووٹنگ کا حق ختم کئے جانے کے بعد ایس پی کارکنان اور لیڈران نے ضلع کلکٹریٹ پہچ کر ایک میمورنڈم ضلع انتظامیہ کو پیش کیا اور بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی وکرم سینی کے حق رائے دہی کا حق ختم کرنے کا مطالبہ کیاSP Leaders And Workers Demand Exclusion Of Expel BJP MLA Vikram Saini From Voters List

ایس پی یوتھ بریگیڈ کے ریاستی سکریٹری شمشیر ملک نے بتایا کہ 2013 میں مظفر نگر کے کووال گاؤں میں ہنگامہ آرائی کے دوران دی گئی اشتعال انگیز تقریر کے ملزم ایم ایل اے وکرم سنگھ سینی کو عدالت نے حال ہی میں مجرم قرار دیتے ہوئے دو سال قید کی سزا سنائی تھی اور۔ 10,000 کا جرمانہ بھی عائد کیا تھا۔۔

یہ بھی پڑھیں:Uttar Pradesh Deputy CM نائب وزیراعلی برجیش پاٹھک کی اپوزیشن جماعتوں پرتنقید

انہوں نے بتایا کہ وکرم سینی اتر پردیش اسمبلی کے رکن تھے۔ انہوں نے کہا کہ وکرم سنگھ سینی کی رکنیت الیکشن کمیشن آف انڈیا نے عوامی نمائندگی ایکٹ 1951 میں دی گئی دفعات کے تحت ختم کر دی ہے۔
ایس پی لیڈر شمشیر ملک نے کہا کہ ایس پی کے سینئر لیڈر اعظم خان کا ووٹ ان کی سزا کے بعد کاٹ دیا گیا ہے، اس لیے بی جے پی لیڈر وکرم سینی کا ووٹ بھی کاٹا جائے تاکہ عوام کو قانون کی حکمرانی پر یقین ہو۔SP Leaders And Workers Demand Exclusion Of Expel BJP MLA Vikram Saini From Voters List

Last Updated : Nov 24, 2022, 9:59 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.