ETV Bharat / state

سماج وادی پارٹی کے رہنما گرفتار و رہا - رکن اسمبلی محبوب علی

ریاست اترپردیش میں سماج وادی پارٹی کے رہنما امروہہ سے رامپور جا رہے تھے کہ پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا، بعد میں انہیں رہا بھی کر دیا گیا۔

سماج وادی پارٹی کے رہنما گرفتار و رہا
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 8:07 PM IST

سماج وادی پارٹی کے سینیئر رہنما اور رکن پارلیمان اعظم خان پر لگاتار مقدموں کو لے کر امروہہ کے رکن اسمبلی محبوب علی اور ان کے بیٹے ایم ایل سی پرویز علی سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کے حکم پر رامپور جا رہے تھے کہ پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا تھا۔

سماج وادی پارٹی کے رہنما گرفتار و رہا

محبوب علی نے کہا کہ 'اعظم خان کے ساتھ جس طرح کا سلوک کیا جا رہا ہے وہ سراسرغلط ہے، اس کے خلاف ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے۔'

Intro:رامپور جاتے امروہہ ساپا نطا گرفتار
امروہہ پولیس نے لیا حراست میں
اکھلیش یادو نے دیا تھا رامپور جانے کا حکم
بعد میں پولیس نے سبھی نیٹو کو چھوڑاBody:رامپور جاتے امروہہ ساپا نطا گرفتار
امروہہ پولیس نے لیا حراست میں
اکھلیش یادو نے دیا تھا رامپور جانے کا حکم
بعد میں پولیس نے سبھی نیٹو کو چھوڑاConclusion:اُتر پردیش کے رامپور سے سماجوادی پارٹی کے نیتا محمد عزم خان پر لگاتار ہو رہے مقدموں کو لیکر امروہہ سے رامپور جا رہے امروہہ کے ایم اے لے محبوب علی اور انکے بیٹے ایم ایل سی پرویز علی کو پولیس نے اپنی حراست میں لے لیا۔ پورے معاملے میں بولتے ہوئیں محبوب علی نے کہا کہ عزم خان کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ تنشای اور غلط ہے جسکو لیکر ہے خاموش نہیں رحانیگے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.