ETV Bharat / state

Birth Anniversary Of Shaheed Bhagat Singh شہیداعظم سردار بھگت سنگھ کو خراج عقیدت

author img

By

Published : Sep 29, 2022, 12:15 PM IST

مظفرنگر میں سماجی کارکن منیش چودھری کی قیادت میں شہیداعظم سردار بھگت سنگھ کے یوم پیدائش کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے دوران بھگت سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ Birth Anniversary Of Shaheed Bhagat Singh

شہید اعظم سردار بھگت سنگھ کو خراج عقیدت
شہید اعظم سردار بھگت سنگھ کو خراج عقیدت

مظفرنگر: ملک بھر میں شہیداعظم سردار بھگت سنگھ کے 115 ویں یوم پیدائش کے موقع پر مختلف ثقافتی تقریبات کا اہتمام کیاگیا۔ مظفرنگر میں سماجی کارکن منیش چودھری کی قیادت میں شہیداعظم سردار بھگت سنگھ کے یوم پیدائش کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔تقریب کے دوران بھگت سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ Social Programmes On Birth Anniversary Of Shaheed Bhagat Singh In Muzafarnagar

ملک کی دوسری ریاستوں کی اترپردیش میں بھی شہیداعظم بھگت کی یاد میں تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ مظفر نگر کے روشن خیال سماجی کارکن منیش چودھری کے آفس میں اس موقع پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں تمام عمر کے لوگوں نے شرکت کی ۔

شہید اعظم سردار بھگت سنگھ کو خراج عقیدت

یہ بھی پڑھیں:Patna High Court on Sultan Palace سلطان پیلیس کے انہدام پر پٹنہ ہائی کورٹ نے روک لگائی

اس موقع پر شہید اعظم بھگت سنگھ کو خراج عقیدت پیش کی گئی۔ان کے حق میں نعرہ بازی کی گئی ،سماجی کارکن منیش چودھری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عظیم انقلابیوں کی بدولت آج ہم آزاد ملک میں جی رہے ہیں۔انہوں نے اپنی جان کی قربانی دے کر ملک کی آزادی میں اہم رول ادا کیا ۔اپنے شہیداعظم بھگت سنگھ نے محض 23 سال کی عمر میں ملک کے لئے اپنی جان قربان کردی تاکہ ہمیں انگریزوں سے آزادی مل سکی ۔Social Programmes On Birth Anniversary Of Shaheed Bhagat Singh In Muzafarnagar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.