ETV Bharat / state

بہرائچ: چھ کروڑ چرس کے ساتھ چار نیپالی خواتین گرفتار

ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے روپئی ڈیہا علاقے میں ہند۔نیپال سرحد پر پولیس اور ایس ایس بی کے جوانوں نے مشترکہ چیکنگ کے دوران چار نیپالی خواتین کو گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے 20.50 کلو چرس برآمد کیا ہے۔

چھ کروڑ چرس کے ساتھ چار نیپالی خواتین گرفتار

author img

By

Published : Feb 12, 2020, 5:13 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 2:41 AM IST

برآمد چرس کی قیمت چھ کروڑ ایک لاکھ روپئے بتائی جاتی ہے،

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس گورو گرور نے بتایا کہ ہند۔نیپال سرحد پر واقع روپئی ڈیہا تھانے کی پولیس اور ایس ایس بی کے جوانوں نے ایس ایس بی چیک پوسٹ پر نیپال سے بھارت آنے والے مسافروں کی چیکنگ کررہے تھے۔

چھ کروڑ چرس کے ساتھ چار نیپالی خواتین گرفتار
چھ کروڑ چرس کے ساتھ چار نیپالی خواتین گرفتار

انہوں نے بتایا کہ تلاشی کے دوران چار نیپال خواتین پیاری، گنمال،شیلا اور گھن مایا کے قبضے سے 20.50کلو چرس برآمد کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ چاروں خواتین نیپال کی ہی رہنے والی ہیں، اس معاملے میں مقدمہ درج کر کے ملزم خواتین کو عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔پولیس پورے معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 2:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.