مرادآباد: کانوڑ یاتریوں کا گنگا جل لانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی دوران ریاست اترپردیش میں ہندو مسلم ایکتا کی ایک زبردست مثال دیکھنے کو ملی۔ ریاست اترپردیش کے ضلع سنبھل میں کانوڑ یاترا کے دوران وندے ماترم اور تکبیر کے نعرے بلند کیے گیے۔ ضلع سنبھل کے بھجوی علاقے میں کانوڑ یاتری تقریبا 140 فٹ ترنگے کے ساتھ ڈی جے بھجاتے ہوئے جارہے تھے جس میں وندے ماترم نعرۂ تکبیر اللہ اکبر کے نعرے لگ رہے تھے۔
یہ بھی پڑھیں: Madrasa Razed Down: نماز کی ادائیگی کو لیکر امروہہ انتظامیہ نے مدرسہ کو منہدم کردیا، اسدالدین اویسی کا ٹوئٹ