ETV Bharat / state

لکھنؤ: سڑک حادثے میں چھ افراد ہلاک - Kakori police station

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنو میں آج صبح کے وقت ٹرک اور بس کے تصادم میں چھ فراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

six people killed in a road accident in lucknow
لکھنؤ: سڑک حادثے میں چھ افراد ہلاک
author img

By

Published : Aug 26, 2020, 12:26 PM IST

یہ حادثہ پولیس تھانہ کاکوری کے علاقے میں ہردوئی بائی پاس روڈ پر پیش آیا۔

ایک تیزرفتار ٹرک رانچی سے مراد آباد کی طرف جارہی تھی، وہ محکمہ ٹرانسپورٹ کی بس سے ٹکرا گئی۔

اس میں کم سے کم 6 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔

جب کہ ایک درجن کے قریب زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

زخمی افراد کا علاج ہسپتال میں جاری ہے۔

یہ حادثہ صبح تقریباً ساڑھے 6 بجے پیش آیا۔

ایک تیز رفتار ٹرک محکمہ ٹرانسپورٹ کی بس سے ٹکرا گئی۔

یہ بھی پڑھیے:تین گاڑی چور گرفتار، 23 گاڑیاں برآمد

جس میں 6 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

وہیں ایک درجن افراد زخمی ہوگئے۔

ریجنل پولیس کاکوری نے موقع پر ہی زخمیوں کو علاج کے لئے بھیجا ہے۔

اسی دوران محکمہ ٹرانسپورٹ کی ٹیم موقع پر تفتیش کے لئے پہنچ گئی ہے۔

بہر حال اتنا خوفناک حادثہ کیسے اور کیوں ہوا۔

محکمہ ٹرانسپورٹ کی ٹیم کو یہ ساری معلومات اکٹھا کرنے کے لئے بھیجا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.