ETV Bharat / state

بارہ بنکی: چھ نئے افراد میں کورونا مثبت - بارہ بنکی کے کئی علاقے کو سیل کردیا گیا

بارہ بنکی میں ہفتہ کے روز چھ نئے افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ضلع میں مریضوں کی تعداد بڑھ کر 27 ہوگئی ہے۔

بارہ بنکی: چھ نئے افراد میں کورونا مثبت
بارہ بنکی: چھ نئے افراد میں کورونا مثبت
author img

By

Published : May 16, 2020, 7:45 PM IST

اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں ہفتہ کے روز چھ نئے افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ضلع میں مریضوں کی تعداد بڑھ کر 27 ہوگئی ہے۔

اس تعلق سے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ڈاکٹر آدرش سنگھ نے بتایا کہ آج چھ لوگوں کی جانچ رپورٹ مثبت آئی ہے۔ اس کے بعد ضلع میں مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 27ہوگئی ہے۔ سبھی مریضوں کو ایل۔1 اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اور علاقے کو سیل کردیا گیا ہے۔

وہیں اس پورے علاقے کو سینیٹائز کیا جارہا ہے۔ مریضوں کے رابطے میں آئے دیگر لوگوں کے بھی نمونے لے کر جانچ کے لئے بھیجے گئے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.