ETV Bharat / state

فرخ آباد میں چھے افراد کورونا مثبت - فرخ آباد میں منگل کوکورونا وائرس سے متاثر چھ افراد کی شناخت

اترپردیش کے ضلع فرخ آباد میں منگل کوکورونا وائرس سے متاثر چھ افراد کی شناخت کے بعد ضلع میں کوویڈ۔19 مریضوں کی تعداد اب8ہوگئی ہے۔

فرخ آباد میں چھے افراد کورونا مثبت
فرخ آباد میں چھے افراد کورونا مثبت
author img

By

Published : May 12, 2020, 7:53 PM IST

اترپردیش کے ضلع فرخ آباد میں منگل کوکورونا وائرس سے متاثر چھ افراد کی شناخت کے بعد ضلع میں کوویڈ۔19 مریضوں کی تعداد اب8ہوگئی ہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ممبئی سے ٹیمپو لے کر ضلع کے تھانہ اور قصبہ شمس آباد کے مریرادروازہ میں سات مئی کو ایک 22سالہ شخص آیا تھا۔

ضلع انتظامیہ کی جانکاری کے بغیر اس نے اپنےرشتہ داروں سے ملاقات بھی کی تھی۔اس میں کورونا کے علامات پائے جانے سے اس کا ٹیسٹ کرایا گیا اور نو مئی کو موصول اس کی رپورٹ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی ۔جس کے بعد اس سے ملنے والوں کے نمونے 10 مئی کو بھیجے گئے تھے۔

آج موصول رپورٹ میں متاثر کے رشتہ دار کمال گنج تھانہ علاقے کے گرام راجے پور سرائے مودا باشندہ 30سالہ شخص، اس کی بیوی کے علاوہ ایک 50سالہ شخص اور 24سالہ نوجوان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

اس کے علاوہ ممبئی سے فرخ آباد میں شہر کوتوالی محلہ چلپور میں اپنے گاڑی سے آئے میاں۔بیوی بھی کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔

ضلع انتظامیہ نے ان سبھی کو سرحدی قرنطینہ سنٹر میں رکھا تھا۔فرخ آباد ضلع میں اب کورونا کے مریضوں کی تعداد آٹھ ہوگئی ہے۔ انتظامی نے آج نئے پائے گئے کورونا متاثرہ مریضوں والے علاقوں میں مستعدی کے لئے پولیس فورس کوتعینات کردیا ہے اور ان کے گھروں کو سینیٹائز کرایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.