ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں بھائی بہن ہلاک

ریاست اترپردیش کے ضلع جونپور میں ایک سڑک حادثے میں بھائی بہن کے ہلاک ہونے سے علاقے میں غم کا ماحول ہے۔

author img

By

Published : Mar 6, 2020, 4:50 PM IST

sister and brother died in a road accident in jaunpur
سڑک حادثے میں بھائی۔بہن کی ہلاک

ریاست اترپردیش کے ضلع جونپور کے منگرا بادشاہ پور علاقے کے نرائن ڈیہ گاؤں کے نزدیک پریاگ راج شاہراہ پر جمعہ کو سائیکل سے اسکول جا رہے بھائی بہن کو ایک تیز رفتار ٹرک نے کچل دیا۔

اس حادثے میں دونوں کی ہی موقع پر موت ہوگئی۔

پولیس کے مطابق منگرا بادشاہ پور علاقے کے نرائن ڈیہ گاؤں باشندہ روہت (08) کو اس کی بہن نیہا صبح سائیکل پر بٹھا کر اسکول جارہی تھی۔

راستے میں پریاگ راج سے جونپور جا رہے ٹرک نے انہیں ٹکر مار دی۔

جس سے دونوں کی موقع پرہی موت ہوگئی۔ حادثے کے بعد مشتعل مقامی افراد نے سڑک جام کردیا۔

پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.