ETV Bharat / state

شیامو کمار، اردو کی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند کیوں ہیں؟

ریاست اترپردیش کے پریاگ راج سے متصل ضلع کوشامبی میں 100 برس قدیم درسگاہ کریمیہ اسلامیہ عربیہ واقع جہاں مسلمانوں کے علاوہ دیگر مذاہب کے طلبا بھی تعلیم حاصل کرتے ہیں۔

شیامو کمار، اردو کی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند کیوں ہیں؟
author img

By

Published : Aug 20, 2019, 2:57 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 4:07 PM IST

شیامو کمار قریب کی ہی بستی میں اپنے والدین کے ساتھ مقیم ہیں۔ ماں باپ مزروری کرتے ہیں ۔

لیکن شیامو کمار کی قسمت اب اسکول کی چہار دیواری پر لکھی جا رہی ہے۔ یہ اس وقت دور طفل میں مزدوری کی بیڑیاں توڑ کر اردو کی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں ۔

سو برس قدیم مدرسہ درسگاہ کریمیہ اسلامیہ جو کہ دینی و عصری تعلیم کے میدان میں اپنے فرائض انجام دے رہا ہے ۔وہ شیامو کمار کی اس خواہش کو پورا کرنے میں نمایاں کردار اداکر رہا ہے ۔

شیامو کمار، اردو کی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند کیوں ہیں؟

ملک میں ایک طرف انگلش میڈیم اسکول اور ماڈرن ایجوکیشن نے انقلاب برپا کر رکھا ہے۔ لیکن اس مدرسے میں تعلیم کے ساتھ ساتھ ساتھ تختی کا استعمال کیا جاتا ہے۔ بچوں کو خوشخط لکھنا سکھایا جارہا ہے تاکہ ان کی تحریر بہتر ہو۔ اس کے لیے دور طفل سے ہی انہیں تختی پر مشق کرائی جاتی ہے ۔یہ شاید موجودہ دور میں کہیں اور دکھائی نہیں دیتی ۔

موجودہ دور میں کمپیوٹر ٹائپنگ نے ہینڈ رایٹنگ کے وجود کو ختم کر دیا ہے لیکن ہینڈ رایٹنگ کو بہتر بننے کے لیے موجودہ دور میں تختی پر مشق کرانے کی روایت کو اس مدرسے نے زندہ رکھا ہے۔

Intro:یہ شیو کمار ہے ..شیو کمار پاس کی ہی بستی میں اپنے والدین کے ساتھ مقیم ہے..والد والدہ مزروری کرتے ہیں ...لیکن شیو کمار کی قسمت اب اسکول کی چار دیواری پر لکھی جا رہی ہے ..یہ اس وقت دور طفل میں مزدوری کی بیڈی توڈ کر اردو کی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں ...١٠٠ برس قدیم مدرسہ درسگاہ کریمیہ اسلامیہ جو کہ دینی و عصری تعلیم کے میدان میں اپنے فرائض انجام دے رہا ہے ...وہ شیو کمر کی اس خواہش کو پورا کرنے میں نمایاں کردار اداکر رہا ہے ....

بائٹ..شمشضحیٰ سیکرٹری مدرسہ

ملک میں ایک طرف انگلش میڈیم اسکول اور ماڈرن ایجوکیشن نے انقلاب برپا کیا ہے...لیکن اس مدرسے میں تعلیم کے ساتھ ساتھ ساتھ تختی کا استعمال کیا جاتا ہے .. بچوں کی خوشخط بہتر ہو اسکےلئے دور طفل سے ہی انھیں تختی پر مشق کرائی جاتی ہے ...یہ شاید موجودہ دور میں کہیں اور نہیں دکھائی دیتی ...

موجودہ دور میں کمپیوٹر ٹائپنگ نے ہینڈ رایٹنگ کے وجود کو ختم کر دیا ہے لیکن ہینڈ رایٹنگ کو بہتر بننے کے لئے موجودہ دور میں تختی پر مشق کرانے کی روایت کو اس مدرسے نے زندہ رکھا ہے ...Body:یہ شیو کمار ہے ..شیو کمار پاس کی ہی بستی میں اپنے والدین کے ساتھ مقیم ہے..والد والدہ مزروری کرتے ہیں ...لیکن شیو کمار کی قسمت اب اسکول کی چار دیواری پر لکھی جا رہی ہے ..یہ اس وقت دور طفل میں مزدوری کی بیڈی توڈ کر اردو کی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں ...١٠٠ برس قدیم مدرسہ درسگاہ کریمیہ اسلامیہ جو کہ دینی و عصری تعلیم کے میدان میں اپنے فرائض انجام دے رہا ہے ...وہ شیو کمر کی اس خواہش کو پورا کرنے میں نمایاں کردار اداکر رہا ہے ....

بائٹ..شمشضحیٰ سیکرٹری مدرسہ

ملک میں ایک طرف انگلش میڈیم اسکول اور ماڈرن ایجوکیشن نے انقلاب برپا کیا ہے...لیکن اس مدرسے میں تعلیم کے ساتھ ساتھ ساتھ تختی کا استعمال کیا جاتا ہے .. بچوں کی خوشخط بہتر ہو اسکےلئے دور طفل سے ہی انھیں تختی پر مشق کرائی جاتی ہے ...یہ شاید موجودہ دور میں کہیں اور نہیں دکھائی دیتی ...

موجودہ دور میں کمپیوٹر ٹائپنگ نے ہینڈ رایٹنگ کے وجود کو ختم کر دیا ہے لیکن ہینڈ رایٹنگ کو بہتر بننے کے لئے موجودہ دور میں تختی پر مشق کرانے کی روایت کو اس مدرسے نے زندہ رکھا ہے ...Conclusion:یہ شیو کمار ہے ..شیو کمار پاس کی ہی بستی میں اپنے والدین کے ساتھ مقیم ہے..والد والدہ مزروری کرتے ہیں ...لیکن شیو کمار کی قسمت اب اسکول کی چار دیواری پر لکھی جا رہی ہے ..یہ اس وقت دور طفل میں مزدوری کی بیڈی توڈ کر اردو کی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں ...١٠٠ برس قدیم مدرسہ درسگاہ کریمیہ اسلامیہ جو کہ دینی و عصری تعلیم کے میدان میں اپنے فرائض انجام دے رہا ہے ...وہ شیو کمر کی اس خواہش کو پورا کرنے میں نمایاں کردار اداکر رہا ہے ....

بائٹ..شمشضحیٰ سیکرٹری مدرسہ

ملک میں ایک طرف انگلش میڈیم اسکول اور ماڈرن ایجوکیشن نے انقلاب برپا کیا ہے...لیکن اس مدرسے میں تعلیم کے ساتھ ساتھ ساتھ تختی کا استعمال کیا جاتا ہے .. بچوں کی خوشخط بہتر ہو اسکےلئے دور طفل سے ہی انھیں تختی پر مشق کرائی جاتی ہے ...یہ شاید موجودہ دور میں کہیں اور نہیں دکھائی دیتی ...

موجودہ دور میں کمپیوٹر ٹائپنگ نے ہینڈ رایٹنگ کے وجود کو ختم کر دیا ہے لیکن ہینڈ رایٹنگ کو بہتر بننے کے لئے موجودہ دور میں تختی پر مشق کرانے کی روایت کو اس مدرسے نے زندہ رکھا ہے ...
Last Updated : Sep 27, 2019, 4:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.