ETV Bharat / state

کسانوں کے احتجاج میں سنجے راوت کی شرکت - کسنانوں کو شیو سینا کی حمایت

زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کا آج 69 واں دن ہے، کسانوں کی حمایت میں آج شیو سینا کے سینیئر رہنما سنجے راوت بھی غازی پور بارڈر پہنچ گئے ہیں۔

شیوسینا کے رہنما سنجے راؤت
شیوسینا کے رہنما سنجے راؤت
author img

By

Published : Feb 2, 2021, 1:16 PM IST

Updated : Feb 2, 2021, 2:14 PM IST

شیوسینا کے سینئر رہنما سنجے راوت آج کسانوں کی حمایت میں غازی پور بارڈر پہنچے۔ سنجے راوت نے ٹویٹ کرکے جانکاری دی ہے کہ وہ آج سہ پہر ایک بجے غازی پور بارڈر پہنچیں گے۔

شیوسینا کے رہنما سنجے راؤت
شیوسینا کے رہنما سنجے راؤت

اس کے بعد سنجے راوت اپنے مقررہ وقت پر غازی پور بارڈر کسانوں کی حمایت کرنے پہنچ گئے ہیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ راوت بھارتیہ کسان یونین کے قومی ترجمان راکیش ٹکیٹ سے ملاقات کی اور ان کے مطالبات کو سنی۔

سنجے راوت کے دورہ غازی پور کو سیاسی آئینے کے ذریعے بھی دیکھا جا رہا ہےکیوں کہ ریاست اترپردیش میں آئندہ برس 2022 میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔

Last Updated : Feb 2, 2021, 2:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.