ETV Bharat / state

امروہہ: جنرل قاسم سلیمانی کی یاد میں تعزیتی جلسہ

ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کے قصبہ نوگاواں سادات کی امام بارگاہ میں ایک تعزیتی جلسہ ہلاک شدہ جنرل قاسم سلیمانی کی یاد میں منعقد کیا گیا۔

جنرل قاسم سلیمانی کی یاد میں تعزیتی جلسہ کا انعقاد
جنرل قاسم سلیمانی کی یاد میں تعزیتی جلسہ کا انعقاد
author img

By

Published : Jan 26, 2020, 7:45 PM IST

Updated : Feb 25, 2020, 5:19 PM IST

اس موقع پر مولانا یوسف عباس نے کہا کہ جس طرح امریکہ نے جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں پر دھوکے سے حملہ کرکے کے ان کو شہید کیا ہے یہ نہایت ہی غلط ہے اور ہم اس کی مذمت کرتے ہیں۔

جنرل قاسم سلیمانی کی یاد میں تعزیتی جلسہ کا انعقاد

انہوں نے کہا کہ بھارت کے وزیراعظم بھی اس بات کی مذمت کریں، انہوں سی اے اے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ہر انسان جو بھارت میں رہتا ہے وہ بھارت کا شہری ہے اور کسی بھی انسان کو اس کے مذہب کی بنیاد پر تقسیم کرنا غلط ہے اور ہم اس قانون کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کی جس طرح اترپردیش کے وزیر اعلی نے خواتین کے احتجاج پر سوال اٹھائے ہیں تو انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ آزادی کی لڑائی میں خواتین کا ایک اہم کردار رہا ہے۔

Intro:امروہا میں منعقد کیا گیا تعزیتی اجلاس

ایرانی جرنل قاسم سلیمانی کی یاد میں کیا گیا اجلاس

شیعہ علماء نے شہریت ترمیمی قانون کو بتایا غلط

خواتین احتجاج کو کو بتایا صحیBody:ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کے کے قصبہ نوگاواں سادات کی امام بارگاہ میں ایک تعزیتی جلسہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی یاد میں منعقد کیا گیا۔
جلسے کو خطاب لکھنؤ سے آئے علیما حضرت یوسف عباس صاحب نے کیا۔ اس موقع پر خبر نفیس و سے روبرو ہوتے ہوئے حضرت مولانا یوسف عباس نے فرمایا کی جس طرح امریکہ نے جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں پر دھوکے سے حملہ کرکے کے ان کو شہید کیا ہے یہ نہایت ہی غلط ہے اور ہم سبھی اس کی مذمت کرتے ہیں اور ہندوستان کو بھی چاہیے کہ ہندوستان کے وزیراعظم امریکا سے اس بات کی مذمت کریں۔ شہریت ترمیمی قانون پر بولتے ہوئے مولانا یوسف عباس نے کہا کی کی ہر انسان ان جو ہندوستان میں رہتا ہے وہ ہندوستانی ہیں اور کسی بھی انسان کو اس کے مذہب کے لحاظ سے بانٹنا غلط ہے اور ہم اس قانون کی سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کی جس طرح اترپردیش کی وزیر اعلی نے نے خواتین کے احتجاج پر سوال اٹھائے ہیں تو نہیں یاد رکھنا چاہیے کہ آزادی کی لڑائی میں خواتین کا ایک اہم کردار ہے۔

بائٹ ۔ مولانا مولانا یوسف عباس( شیعہ علماء)Conclusion:ضلع امروہہ کے قصبہ نوگاواں سادات میں امریکی حملے میں شہید ہوئے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی یاد میں ایک تعزیتی جلسہ منعقد کیا گیا۔ جس میں لکھنؤ سے آئے شیعہ مسلمانوں کے علماء حضرت یوسف عباس نے شرکت کی۔
Last Updated : Feb 25, 2020, 5:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.