ETV Bharat / state

مظفرنگرمیں کورونا کے نئے سات معاملے۔ویڈیو - مظفرنگرمیں متاثرین کی تعداد بڑھ کر چودہ ہو گئی ہ

مظفر نگرمیں کورونا کے نئے سات مثبت معاملے سامنے آنے بعد وہاں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر چودہ ہو گئی ہے۔

مظفرنگرمیں کورونا کے نئے سات معاملے
مظفرنگرمیں کورونا کے نئے سات معاملے
author img

By

Published : Apr 21, 2020, 8:20 PM IST

ریاست اترپردیش کے مظفر نگر میں کورونا کے نئے سات مثبت معاملے سامنے آئیں ہیں، جس سے مظفر نگر میں کورونا متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے ۔ان سبھی مریضوں کو ہوم کورنٹائن کیا گیا تھا،لیکن اب تمام متاثرین کو مظفر نگر میڈیکل ہسپتال میں بنے آئیسولیشن میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔

مظفرنگرمیں کورونا کے نئے سات معاملے۔ویڈیو
اس سے متعلق مظفر نگر کے انتظامیہ امت کمار سنگھ نے کہا کہ 'ہمیں جو رپورٹ موصول ہوئی ہے اس میں 7 مثبت کیس پائے گئے ہیں۔وہیں ان ساتوں کے علاوہ مزید تین مشتبہ افراد بھی ہیں۔ جن کو ہوم کوارنٹائن کیا گیا ہے،اور مثبت آنے والے تمام افراد کو آئیسولیشن وارڈ میں منتقل کیا گیا ہے۔اس دوران ان مریضوں کے رابطے میں آنے والے تمام افراد کی نشان دہی بھی کی جا رہی ہے،حالانکہ ان سب مریضوں کا تعلق ہاٹ اسپاٹ علاقوں سے ہے۔اس کے بعد اب مظفر نگر میں کرونا متاثرین کی تعداد 14 ہوگئی ہے

For All Latest Updates

TAGGED:

up news
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.