ETV Bharat / state

مزار کو نقصان پہنچانے کے الزام میں سات افراد گرفتار - شرپسند عناصر

سدھارتھ نگر میں کچھ شرپسند عناصر نے ملنگ بابا کے نام سے مشہور بزرگ کی مزار کے ساتھ توڑ پھوڑ کی، جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمین کو حراست میں لیا ہے۔

مزار کو نقصان پہنچانے کے الزام میں سات افراد گرفتار
author img

By

Published : Nov 5, 2019, 12:42 PM IST

اترپردیش میں ضلع سدھارتھ نگر کے بھوانی گنج علاقے میں شر پسند عناصر نے ملنگ بابا کے مزار كوتوڑ پھوڑ دیا، اس معاملہ شامل سات ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

منگل کے روز پولیس ترجمان نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ پیر کی رات کچھ سماج دشمن عناصر نے بڑھنی چاپھا واقع ملنگ بابا کی مزار کو نقصان پہنچا. انہوں نے بتایا کہ اطلاع ملنے پر ضلع انتظامیہ نے توڑ پھوڑ کے شکار مزار کی مرمت کرا دی گئی ہے۔

اس سلسلہ میں رپورٹ درج کرنے کے بعد سات افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ معاملے کی چھان بین کی جا رہی ہے۔

Intro:Body:

blank

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.