ETV Bharat / state

بی جے پی رہنما کی سماجوادی پارٹی میں شمولیت - بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما جتیندر اگروال

بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما جتیندر اگروال نے سماج وادی پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ سماجوادی پارٹی کے رہنما جاوید عابدی نے ان کا پارٹی میں استقبال کیا اور رکنیت دی۔

بی جے پی کے سینئر رہنما سماجوادی پارٹی میں شامل

author img

By

Published : Nov 4, 2021, 6:34 PM IST

اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما جتیندر اگروال، سماج وادی پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔ جتیندر اگروال ایک طویل عرصے سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکن رہے ہیں اور کئی عہدوں پر کام کر چکے ہیں۔ اب بدھ کے روز وہ سماج وادی پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔

جتیندر اگروال کو سماج وادی پارٹی کے قومی سکریٹری اور سابق وزیر جاوید عابدی نے رکنیت حاصل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

جتیندر اگروال گریٹر نوئیڈا ویسٹ کے پتواری گاؤں میں رہتے ہیں۔ کورونا کے دور میں جتیندر اگروال نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے کئی پروگراموں میں حصہ لے کر لوگوں کی مدد کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.