ETV Bharat / state

بہرائج میں شیروں اور گِدھوں کے تحفظ پر ورکشاپ - Seminar on Tiger Conservation Awareness

بہرائچ میں محکمہ جنگلات نے شیروں اور گِدھوں کے تحفظ کے موضوع پر ایک ورکشاپ منعقد کیا۔

Seminar on Tiger Conservation Awareness
بہرائج میں شیروں اور گِدھوں کے تحفظ پر ورکشاپ
author img

By

Published : Dec 25, 2019, 8:41 PM IST

ٹائیگر کنزرویشن ماہ کے موقع پرشیروں اور گِدھوں کے تحفظ کے عنوان پر محکمہ کے عہدیداروں اور ملازمین کےلیے ورکشاپ منعقد کیا گیا جس میں شیروں کو محفوظ رکھنے سے متعلق اہم معلومات فراہم کی گئی۔

بہرائج میں شیروں اور گِدھوں کے تحفظ پر ورکشاپ

پروگرام میں محترمہ شیوانگی مشرا نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور گِدھوں کی زندگی سے متعلق مختلف جہتوں پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ انہوں نے بتایا کہ مختلف پریشانیوں کے باوجود بہرائچ ضلع میں اب بھی گِدھوں کی بہت سی قسمیں پائی جاتی ہیں جبکہ یہاں ان کی آبادی میں اضافہ بھی کیا جاسکتا ہے۔

شیوانگی مشرا کو ان کی مصری گدھ سے متعلق تحقیق پر بین الاقوامی سطح کی رپورٹر فاؤنڈیشن دوارکا سے نوازا گیا ہے۔

بی این ایچ ایس سے آئے روہت نے بھی ادارے کی جانب سے گِدھوں کے تحفظ کے لیے کئے گئے اقدامات کے بارے میں تفصیلات پیش کیں۔

اس موقع پر منیش سنگھ ڈی ایف او بہرائچ، پی ایس ترپاٹھی، سب ڈویژنل فارسٹ آفیسر نانپارہ، پی سی پانڈے سب ڈویژنل فارسٹ آفیسر بہرائچ، احمد کمال صدیقی ریجنل فارسٹ آفیسر عبداللہ گنج، راشد جمیل ریجنل فارسٹ آفیسر نانپارہ، انوپ ریجنل فارسٹ آفیسر روپیڈیہا، رام ولاس یادو ریجنل فارسٹ آفیسر چکیا موجود تھے۔

Intro:بہرائچ محکمہ جنگل نے شیروں اور گدھوں کے تحفظ کے موضوع پر ورکشاپ کا کیا انعقاد ۔Body:بہرائچ محکمہ جنگل نےماہ ٹائیگر کنزرویشن کے موقع پر، شیروں اور گدھوں کے تحفظ کے موضوع پر محکمہ جنگلات کے افسران اور ملازمین کے لئے ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ جس میں شیروں کو ان کے قدرتی رہائش گاہ میں محفوظ رکھنے کے بارے میں اہم معلومات دی۔
پروگرام میں بطور کلیدی اسپیکر ، لکھنؤ یونیورسٹی سے محترمہ شیوانگی مشرا نے گدھوں کی زندگی سے متعلق مختلف جہتوں پر تفصیل کے ساتھ وضاحت بیان فرمائی۔ محترمہ مشرا نے بتایا کہ مختلف پریشانیوں کے باوجود بہرائچ ضلع میں اب بھی گدھ کی بہت سی قسمیں پائی جاتی ہیں اور بہتر انتظام کے ساتھ گدھ کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
محترمہ مشرا کو مصری گدھ سے متعلق تحقیق پر بین الاقوامی سطح کی رپورٹر فاؤنڈیشن دوارکا سے نوازا گیا ہے
بی.این.ایچ.ایس. ادارے سے آئے روہت نے بھی گدھوں کے تحفظ کے لئے بی.این.ایچ.ایس کے ذریعہ کئے گئے کام کے بارے میں بتایا۔Conclusion:اس موقع پر منیش سنگھ ڈی.ایف.او. بہرائچ، پی.ایس. ترپاٹھی سب ڈویژنل فارسٹ آفیسر نانپارہ، پی.سی. پانڈے سب ڈویژنل فارسٹ آفیسر بہرائچ، احمد کمال صدیقی ریجنل فارسٹ آفیسر عبداللہ گنج، راشد جمیل ریجنل فارسٹ آفیسر نانپارہ، انوپ ریجنل فارسٹ آفیسر روپیڈیہا، رام ولاس یادو ریجنل فارسٹ آفیسر چکیا موجود رہے۔

Image visual with voice over

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.