ETV Bharat / state

کسانوں کے مسائل پر سمینار

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں آل انڈیا کسان سبھا کی جانب سے کسانوں کے مسائل اور حکومت موضوع پر سمینار کا انعقاد کیا گیا۔

کسانوں کے مسائل پر سمینار
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 7:33 PM IST

سمینار میں قارئین کسانوں کے مسائل اور ان کے حل پر تبادلہ خیال کے ساتھ ساتھ ملک کے موجودہ حالات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

بارہ بنکی کے گاندھی بھون میں منعقد سمینار میں مہمان خصوصی کمیونسٹ رہنما اتل کمار انجان نے کسانوں سے اپنے مسائل کے لئے یکجا ہو کر احتجاج کرنے کا مشورہ دیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ کسانوں کے احتجاج کا نتیجہ ہے کہ کانگریس کے انتخابی منشور میں 42 دفعہ کسان کا ذکر آیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کسانوں کی بات کرنا فیشن سا بن گیا ہے۔ لیکن اس سے کام نہیں چلنے والا۔

کسانوں کے مسائل پر سمینار

انہوں نے مزید کہا کہ جب کسانوں کو ان کی فصل کی مناسب قیمت نہیں ملے گی تب تک کسانوں کا بھلا نہیں ہو سکتا ہے۔

Intro:بارہ بنکی میں آل انڈیا کسان سبھا کی جانب سے کسانوں کے مسائیل اور حکومت موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں قارئین کسانوں کے مسائیل اور ان کے حل پر تبادلہ خیال کا اظہار کیا۔ اس کے علاوہ سیمینار میں ملک کے موجودہ حالات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Body:بارہ بنکی کے گاندھی بھون میں منعقد سیمینار میں مہمان خسوسی کمیونسٹ لیڈر اتل کمار انجان نے کسانوں سے اپنے مسائل کے لئے یکجہ ہو کر احتجاج کرنے کا مشورہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کسانوں کے احتجاج کا نتیجہ ہے کہ کانگریس کے انتخابی منشور میں 42 دفعہ کسان کا ذکر آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کی بات کرنا فیشن سا بن گیا ہے۔ لیکن اس سے کام نہیں چلنے والا۔ انہوں نے کہا کہ جب کسانوں کو ان کی فصل کی مناسب قیمت نہیں ملے گی تب تک کسانوں کا بھلا نہیں پو سکتا۔
بائیٹ اتل کمار انجان، جنرل سکریٹری، سی پی آئی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.